اتوار , جنوری 21 2018
Home / ملکی خبریں

ملکی خبریں

امریکی نائب صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اور مغوی غیر ملکی خاندان کی محفوظ بازیابی پر حکومت پاکستان کا شکریہ …

Read More »

پختونخوا کے 36 ارکین پر اسمبلی کے دروازے بند

خیبرپختونخوا اسمبلی نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 38 اراکین اسمبلی کو معطل کردیا ہے جبکہ دو اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع کرانے پر بحال کردی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع نہ کرانے پر 38 اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے، معطل ہونے واکے اکین …

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم: پشاور کے تاریخی منصوبے کا افتتاح آج ہوگا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک آج (جمعرات کے روز) پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کے عظیم الشان منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریباً 57 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ 6 مہینے کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا جائے گا، 26 …

Read More »

جے یو آئی کو پشاور ہائی کورٹ کے اختیارات فاٹا تک بڑھانے پر تشویش

جمعیت علماء اسلام (ف) نے قائمہ کمیٹی برائے انصاف و قانون کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بجائے پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کے سفارشات مسترد کردیئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان سے جمیعت علماء اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی و چئرمین قائمہ کمیٹی برائے …

Read More »

صحافی اسلام گل، شاہ نواز اور جنید ابراھیم بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے

خیبر پختونخواہ کے تین لاپتہ صحافی اسلام گل آفریدی ، شاہ نواز ترکزئی اور سوات کے جنید ابراھم بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ اسلام گل آفریدی کے خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد ان کے ساتھ رابطہ منقطع ہو …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ الیکشن کمیشن کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ نوٹی فکیشن کے …

Read More »

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 261 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کی کاپی اسپیکر آفس سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں کے سیکرٹری آفسز …

Read More »

اپر کرم ایجنسی: یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکوں میں 3 سکیورٹی اہلکار جا ں بحق

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) اپر کرم ایجنسی میں پاک افغان بارڈر خرلاچی کے قریب بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) اور فرنٹیئر کور (ایف سی ) کی گاڑیوں پر یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکوں میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ کیپٹن سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے …

Read More »

سوات میں خونخوار ‘ریچھ’ کا بزرگ شہری پر حملہ

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں خونخوار ریچھ نے بزرگ شہری پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کےلئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ نمائندہ ٹی این این کو مطابق گزشتہ شام مقامی بزرگ صیب گل المعروف سیفور کسی کام کی غرض سے بحرین …

Read More »

‘فاٹا کے انضمام کا فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے’

سربراہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ وہاں کے عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ’فاٹا کے …

Read More »