اتوار , اگست 19 2018
Home / خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا

ٹانک، جدید سہولیات سے آراستہ عوامی سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا

ٹانک کے علاقے خرگئی میں جدید سہولیات سے آراستہ عوامی سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف اور قبائلی عمائدین نے کیا۔ بعدازاں افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد لطیف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان کل شام قوم سے خطاب کریں گے

نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان کل شام قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان قوم سے خطاب میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی روشنی ڈالیں گے اور اپنی نئی حکومت کی ترجیحات بھی بیان کریں گے جبکہ عالمی برادری اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ …

Read More »

چترال، جنت نظیر موری لشٹ پانی کی عدم دستیابی کے باعث بے آب و گیاہ میدان میں بدل گیا

چترال کا علاقہ موری لشٹ کبھی ایک جنت نظیر علاقہ سمجھا جاتا تھا جہاں انواع و اقسام کے پھلوں کے علاوہ مختلف قسم کی فصلیں بھی اگائی جاتی تھیں لیکن اب کچھ عرصہ سے یہ ایک بے آب و گیاہ میدان بن کر رہ گیا ہے۔ نمائندہ ٹی این این …

Read More »

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

شمالی وزیرستان میں ایک بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ محمد خلیل بازار میں ہوا جس کے نتیجے میں رفیق اللہ نامی دکاندار موقع پر جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور جاں بحق …

Read More »

بچے تقریب حلف برداری میں شرکت کے خواہاں تھے لیکن عمران خان نے منع کر دیا۔ جمائمہ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ الیہ جمائمہ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن وزیراعظم عمران خان نے انہیں منع کر دیا تھا۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پر “وزیراعظم عمران خان” ٹرینڈ ٹاپ کر گیا تھا جس کے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی، 15 وزراء 5 مشیر شامل

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے منظور کردہ 20 رکنی کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں اور وفاقی کابینہ پیر کو حلف اٹھائے گی۔۔ فواد چوہدری …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کردیا

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کردیا ہے۔ موجودہ صدر کی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے اور صدر کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے …

Read More »

جام کمال خان وزیرِاعلیٰ بلوچستان منتخب

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سربراہ جام کمال خان بلوچستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے اجلاس نومنتخب اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں شروع ہوا جس میں مسلم لیگ کے (ن) کے رکن ثنااللہ زہری نے اپنی رکنیت کا …

Read More »

پاکستان نے زخمی طالبان کے علاج کا الزام مسترد کردیا

پاکستانی دفتر خارجہ نے افغانستان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں زخمی طالبان کا علاج کیا جاتا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 43 ملی میٹر، پتن میں 31، سیدو شریف میں 27، دیر میں 20، کاکول میں 16، چراٹ …

Read More »

Pin It on Pinterest