اتوار , اگست 19 2018
Home / سوات کی خبریں / عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی، امین خان یوسفزئے

عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی، امین خان یوسفزئے

خوازہ خیلہ، تختون خوا ملی عوامی پارٹی خوازہ خیلہ کے رہنماء ابن امین خان یوسفزئے نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی سوات میں پی ایم اے پی کو نا قابل تسخیر جما عت بناکر دم لینگے ٗسوات بھر میں اہم سیاسی خاندانوں کے پی ایم اے پی میں شمو لیت نیک شگون ہے اپر سوات میں پی ایم اے پی ایک مظبوط سیاسی جما عت ہے کا رکن پا رٹی کو مذید فعال بنانے کے لئے کا م کریں گی، انہوں نے کہا کہ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے لئے آئندہ عام انتخا بات میں میدان با لکل صاف ہے اور کوئی بھی سیاسی جما عت سوات میں پی ایم اے پی کا مقابلہ نہیں کرسکتااور پارٹی میں جوق درجوق شمو لیتوں سے عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے انشاء اللہ آئندہ عام انتخا بات میں بھا ری اکثریت سے کا میا بی ہماری ہوگی ،

Check Also

ٹانک، جدید سہولیات سے آراستہ عوامی سہولت سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا

ٹانک کے علاقے خرگئی میں جدید سہولیات سے آراستہ عوامی سہولت سنٹر کا افتتاح کر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This