پیر , جون 18 2018
Home / کالم / مضامین / نو اپریل، جب اولین انسانی آواز ریکارڈ کرائی گئی

نو اپریل، جب اولین انسانی آواز ریکارڈ کرائی گئی

9 اپریل کو انسانی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہو رویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 9 اپریل 1860ء کو انسانی تاریخ میں پہلی بار کسی انسان کی آواز کو ریکارڈ کیا گیا۔
تحقیق آگے رقم کرتی ہے کہ فرانس کے مؤجد “douard-Lon Scott de Martinville” نے اپنا ایک آلہ “Phonautograph” استعمال کرتے ہوئے فرانس کا فوک گانا “Au clair de la lune” ریکارڈ کرایا۔ واضح رہے کہ “Phonautograph” اولین آواز ریکارڈ کرنے کا آلہ ہے۔

تبصرہ کریں

Check Also

Nawaz, Maryam delay departure to Pakistan

Former prime minister Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz have delayed their return to …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This