پیر , جون 18 2018
Home / سوات کی خبریں / مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار

مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار

سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری نے مینگورہ شہر ،رحیم آباد ،سیدو شریف ،بنڑ اور نواحی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کا اغاز کردیا اور مختلف علاقوں میں کاروائیاں کی جس میں بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کردیا ،ڈی پی او واحد محمودنے میڈیا سے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوات کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کررکھا ہے جس کیلئے وقفے وقفے سے سر چ اپریشن کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس کا گشت چوبیس گھنٹے جاری ہے جس کے وجہ سے شہر کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے اور جرائم نہ ہونے کے برابر ہے ۔

تبصرہ کریں

Check Also

Nawaz, Maryam delay departure to Pakistan

Former prime minister Nawaz Sharif and his daughter Maryam Nawaz have delayed their return to …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This