جمعہ , اکتوبر 19 2018
Home / سوات کی خبریں / عوامی نیشنل پارٹی کے منتخب کونسلر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

عوامی نیشنل پارٹی کے منتخب کونسلر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

مینگو رہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) ر یا ض خان کا پی کے 4 عوا می نیشنل پا رٹی کے منتخب کو نسلر اور عہد ید اروں کے اعزاز میں ظہر انے کا اہتمام، یو نین کو نسل کو کا ری ، جا مبیل ،گل کدہ ،پا نڑ ، د نگرام ، سنگو ٹہ ، چا ربا غ ،منگلو ر ا کا معرو ف خیل کو نسلر وں اور عہد ید ا روں نے بھرپور اندازمیں شر کت کی، اس مو قع پر سا بق نا ظم یو نین کو نسل گل کدہ ، پا نڑ اور حلقہ بند یوں میں پی کے فور نیا حلقہ بن گیا ہے ، حلقہ کے تمام کو نسلروں اور عہدیداروں کے سا بقہ یہ ایک تعا ر ضی ظہرا نہ کہنا تھا کہ ہم سب مل کر عوامی نیشنل پا رٹی کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں گے اور آ ئندہ انتخا با ت میں سوات سمیت صو بہ بھر میں بھر پو ر کا میابی حا صل کریں گے ۔

Check Also

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر …

Pin It on Pinterest

Shares
Share This