منگل , اپریل 24 2018
Home / خیبر پختونخوا / صحافی اسلام گل، شاہ نواز اور جنید ابراھیم بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے

صحافی اسلام گل، شاہ نواز اور جنید ابراھیم بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے

خیبر پختونخواہ کے تین لاپتہ صحافی اسلام گل آفریدی ، شاہ نواز ترکزئی اور سوات کے جنید ابراھم بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔

اسلام گل آفریدی کے خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد ان کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

دوسری جانب شبقدر سے بھی مقامی صحافی شاہ نواز ترکزئی لاپتہ ہو گئے تھے جبکہ سوات سے جنید ابراھیم کو بھی رات وقت کے گھر سے اُٹھالیا گیا تھا۔ تینوں صحافیوں کی لاپتہ ہونے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

تبصرہ کریں

Check Also

نوجوان کی خود کشی کی کوشش، اسپتال منتقل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اقدام خود کشی کر لیا۔ سلیمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Pin It on Pinterest

Shares
Share This