ہفتہ , جولائی 21 2018
Home / کھیل

کھیل

شعیب اختر ‘پی سی بی’ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ شیعب اختر کو مشیر برائے کرکٹ معاملات …

Read More »

کرم ایجنسی: متاثرین تباہ شدہ مکانات کی تعمیر کےلئے حکومتی امداد سے تاحال محروم

سنٹرل کرم ایجنسی کے باش خیل اور مندو خیل قبائل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بد امنی کے دوران تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو جلد از جلد معاؤضے ادا کئے جائیں۔ اس ضمن میں آج تورغر کے علاقہ میں ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں پٹھان …

Read More »

نوشہرہ سے ہاتھ پاؤں بندھے 2 نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

نوشہرہ کے علاقہ رسالپور میں گاڑی سے 2 نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور اُن کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ رسالپور ایوب خان کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ خطاب کلے میں مشکوک گاڑی نمبر ایل …

Read More »

چارسدہ، ضلع بھر میں مشترکہ موک ایکسرسائزز کا مظاہرہ

ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ موک ایکسرزائز کا مظاہرہ کیا گیا جس میں پاک آرمی اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا اس دوران سائرن بجتے ہی پولیس اور آرمی کے جوانوں نے بھر پور مظاہرہ کیا ڈی پی او چارسدہ کہتے ہیں کہ …

Read More »

حکومت فاٹا میں تعلیم عام کرنے اور فرنٹئرکور جوانوں کو الائونس کیلئے اقدامات کرے۔ سینیٹر ہدایت اللہ

باجوڑایجنسی میں تین سو طلباء کے لئے صرف ایک کلاس روم ہونے کا انکشاف ہوا ہےدو سو طلباء کے لئے صرف ایک استاد موجود ہے یہ معاملہ ایوان بالا میں سینیٹر ہدایت اللہ نے اٹھایا تو کئی سینیٹرز حیران رہ گئے ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کی تمام ایجنسیوں …

Read More »

ٹانک: دو روزہ امن والی بال میلہ اختتام پذیر

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی محمود احمد خان بیٹنی کے تعاؤن سے ضلع ٹانک میں شروع ہونے والا دو روزہ امن شوٹنگ والی بال میلہ شیخ اتار گراؤنڈ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس ٹورنامنٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ شیخ گرہ ،گل امام اور ڈبرہ کی ٹیمیں شامل تھی جبکہ اس …

Read More »

ہری پور: خاتون کا پولیس آفیسر پرجنسی زیادتی کا الزام

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور پولیس کے ایک پولیس آفیسر نے مبینہ طور پر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے تاہم متعلقہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آفیسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اسٹیشن کوٹ نجیب اللہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے متاثرہ خاتون مسماۃ (ب) نے بتایا …

Read More »

سکولوں میں 1340 آئی ٹی لیبز قائم، 65 ہزار اساتذہ کو ٹریننگ دی: عاطف خان

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتیاں خالصتاً این ٹی ایس کے ذریعے کی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ سرکاری سکولوں کے نتائج میں بہت بہتری آئی ہے اور2016-17 میں ایک لاکھ 60 …

Read More »

لوئر دیر: مالٹوں کے باغ سے 7 سالہ بچے کی مسخ شدہ لاش برآمد

ضلع لوئر دیر کے علاقہ کڈ سے 2 ماہ قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 7 سالہ بچے کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی جسے مبینہ طور پر تشدد کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق 23 دسمبر 2017 کو تھانہ حیا …

Read More »

سانحہ ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ: حملہ آوروں کے مزید 2 سہولت کار گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ پر دہشت گرد حملہ کے مزید 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے جنہیں مزید تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یکم دسمبر 2017 کو چند نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے یونیورسٹی روڈ پر زراعت کے …

Read More »

Pin It on Pinterest