منگل , مئی 22 2018
Home / کالم / مضامین (page 5)

کالم / مضامین

یکم اپریل، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پیدائش کا دن

وکی پیڈیا کے مطابق یکم اپریل پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یکم اپریل 1936ء کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہندوستان کے شہر بھوپال میں ایک اردو بولنے والے پشتون گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران میں مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، …

Read More »

خبردار، آج اپریل فول ہے

ہر سال یکم اپریل کو دنیا کے بعض ممالک بشمولِ بعض اسلامی ممالک کے اپریل فول منایا جاتا ہے جسے ’’یوم ِ احمقاں‘‘ یا ’’یومِ بیوقوفاں‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہمارے خیال میں جو لوگ یکم اپریل کو سادہ لوح اور نا خبر انسانوں کو بے وقوف بناتے ہیں، وہ خود …

Read More »

گُڑ، گیس کا علاج ہے، تحقیق

ہندوستان کے مشہور معالج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اپنی تحقیقی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ (جس کا اردو ترجمہ صبا رشید کر چکی ہیں) کے صفحہ نمبر 38 پر پیٹ میں ہوا بھرنے یا گیس کا علاج بہت سادہ بتاتے …

Read More »

دلہن کی اغوائیگی، ایک عجیب و غریب جرمن رسم

چلیے آج آپ کو جرمنی کی ایک عجیب و غریب رسم کے حوالہ سے بتاتے ہیں۔معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جرمنی میں جب کسی دلہن کی شادی ہوتی ہے، تو اُسے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت خاندان میں ہی …

Read More »

بختیار ہوٹل مرغزار

’’یہ جو انگریزی میں ’’وہائٹ پیلس‘‘ اور اردو میں ’’سفید محل‘‘ کے نام سے مشہور ہے، اس ہوٹل کا پرانا نام کیا تھا؟‘‘ یہ ایک ایسا سوال تھا جس کا جواب حاضرین میں سے کسی کے پاس نہ تھا، اور حاضرین بھی کوئی گئے گزرے نہیں بلکہ ایسے کہ ہر …

Read More »

پخیر راغلی ملالی!

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لگ بھگ چھے سال بعد اپنے وطن تشریف لاچکی ہیں۔سب سے پہلے تو میں ملالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ بیس سال کی کم عمر میں قوم کی اس بیٹی نے جو مقام حاصل کیا ہے، اس کی وجہ …

Read More »

اکتیس مارچ، جب ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا

31 مارچ جرمنی کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔وکی پیڈیا کے مطابق 31 مارچ 1933ء کو ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔وکی پیڈیا کے مطابق ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889ء کو آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا …

Read More »

یہ ہے دنیا کا سرد ترین گاؤں

آئیے آج دنیا کے سرد ترین گاؤں کی سیر کرتے ہیں۔“kdvr.com” کی ایک تحقیق کے مطابق روس کا “Oymyakon” نامی گاؤں دنیا کا سرد ترین گاؤں ہے جہاں تھرمامیٹر میں پارہ بالکل نیچے چلا جاتا ہے۔“factsanddetails.com”کی تحقیق کے مطابق مذکورہ گاؤں میں درجۂ حرارت منفی 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک …

Read More »

گنج پن سے نجات پانے کا ٹوٹکا

کہتے ہیں کہ سر کے بال آدھی خوبصورتی ہیں، لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو پریشانی لازمی بات ہے۔ ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اس حوالہ سے ایک زبردست ٹوٹکا یوں بیان کرتے ہیں کہ “انار کے پتے پانی میں پیس کر سر پر لیپ کرنے سے گنجا پن دور …

Read More »

گاجر یرقان کی قدرتی دوا ہے

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ نمبر 49 پر لکھتے ہیں: “گاجر یرقان (Jaundice) کی قدرتی دوا ہے۔ یورپ میں یرقان کے مریضوں کو گاجر کا رس، گاجر کا سوپ اور گاجر کو جوشاندہ پلانے کا رواج ہے۔” نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ …

Read More »

Pin It on Pinterest