جمعرات , ستمبر 20 2018
Home / کالم / مضامین (page 4)

کالم / مضامین

ریکارڈ سواریاں لے جانے والی فلائٹ کی کتھا

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور و معروف انگریزی ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق کسی بھی ہوائی جہاز میں سب سے زیادہ سواریاں لے جانے کا ریکارڈ سنہ 1991ء کو اُس وقت بنا جب اتھوپیا سے 1086 یہودیوں کو نکال کر یروشلم لے جایا گیا۔ اس مقصد …

Read More »

ملالہ کی واپسی

ملالہ نے گذشتہ چار دنوں میں پاکستان کی جو خدمت اور مدد کی ہے، نااہل لوگوں کی پوری فوج، پوری زندگی میں بھی نہیں کر سکتی۔ یہ بات سمجھنے میں کچھ لوگوں کو وقت لگ سکتا ہے، لیکن کوئی بات نہیں، قومی معاملات میں وقت لگتا ہے۔ پختونوں کا ایک …

Read More »

دوسروں کی چیزوں کا استعمال

آج کی نشست میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ دوسروں کی چیزوں کا استعمال اس کی اجازت کے بغیر جائز نہیں۔ چوں کہ ہمارے ہاں یہ بات کثرت سے پائی جاتی ہے کہ ہم دوسروں کا مال یا کوئی اور چیز بغیر اجازت کے استعمال کرکے اپنی ضرورت میں …

Read More »

تین اپریل، جب جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے

3 اپریل 1922ء کو روس کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس روز جوزف اسٹالن روس کے سربراہ بنے تھے۔وکی پیڈیا کے مطابق جوزف اسٹالن 18 دسمبر 1878ء کو گوری، گرجستان میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جو محدود مالی وسائل رکھتا …

Read More »

وہ خاتون جس نے 69 بچے جنے

انگریزی ویب سائٹ “Wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ بچے جننے کا ریکارڈ روس کی “Mrs. Vassilyeva” کے پاس ہے۔تحقیق کے مطابق خاتون نے اپنی پوری زندگی میں 69 بچوں کو جَن کر ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا۔ خاتون نے ایک ہی خاوند سے چالیس …

Read More »

وسائل کی جنگ

امریکہ ایک دوسرے محاذ کے لیے پَر تول رہا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے روسی سفارت خانے بند کروا کر سفارت کار نکال دیے ہیں۔ اس سے پہلے برطانیہ نے روسی سفارت خانے کے تیئس سفارت کار نکال دیے تھے۔ نتیجتاً روس نے امریکہ کے ساٹھ سفیر ملک بدر …

Read More »

سوات میں کینسر کی بڑھتی شرح

کہا جاتا ہے کہ وطنِ عزیز میں کینسر کے مریضوں کی زیادہ تعداد سوات کے ضلع میں ہے۔ تفصیلی رپورٹ میں نہ پڑھ سکا ہوں، لیکن جو سنا ہے وہ یہی ہے کہ “حکومت اس مسئلے پر غور کر رہی ہے۔”سوات کے باشندے کی حیثیت سے میں دیکھتا ہوں کہ …

Read More »

دو اپریل، جب ڈالر متعارف کیا گیا

2 اپریل، جب “Mint Act” کے تحت ڈالر متعارف کرایا گیامعلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 2 اپریل 1792ء کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے کانگریس میں “Mint Act” یا “The Coinage Act” کے تحت ڈالر متعارف کیا گیا۔تحقیق کے مطابق آج …

Read More »

وہ سڑک جو دو ملکوں کی مشترکہ ملکیت ہے

کیا آپ مانتے ہیں کہ یہ سڑک دو ملکوں کی مشترکہ ملکیت ہے؟جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے ایک مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دائیں ہاتھ نظر آنے والا علاقہ جرمنی کا جب کہ بائیں ہاتھ نیدرلینڈ کا علاقہ ہے۔ اسی طرح یہ سڑک عین …

Read More »

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (اکیسواں حصہ)

ہم جب کھانا کھا رہے تھے، تو نینسی مجھے بار بار دیکھتی اور بے ساختہ مسکرا تی، جس سے اس کے لال گالوں میں گڑھے بن جاتے۔ جب کہ اوپر سے لٹکتے ہوئے قمقمے کی پیلی روشنی اس کی آنکھوں کو ایسا روشن کرتی جیسے فاختہ کی چمکتی آنکھیں۔ہم نے …

Read More »

Pin It on Pinterest