بدھ , اپریل 25 2018
Home / کالم / مضامین (page 32)

کالم / مضامین

خوف کے دبیز سائے

آج کا انسان معلومات کے ایک وسیع سمندر میں سر تا پا ڈوبا جا رہا ہے۔ کروڑوں بلکہ اربوں الفاظ، ہندسے معلومات کی فائل میں لپٹے ہوا کے دوش پر چلتے، انٹرنیٹ اور موبائل کی کھڑکیوں سے اُچک کر اور حضرتِ انسان کی سوچ میں داخل ہوکر اُسے منفی یا …

Read More »

نائی کا پیشہ سماجی حیثیت کے تناظر میں

پنجاب میں میراثی، گویا، بھنگی، مہتر، کشمیر میں ڈوم، گلہ بان، چوبان، بانڈ اور ہمارے ہاں کمہار (کولال) دھنیا (نانداف)، میراثی (ڈم)، چمار (شاخیل) وغیرہ کے نام آتے ہیں، تونیچ ذات کا دفعہ لگ جاتا ہے۔ ہندوستان میں چوہڑے، چمار، ڈوم وغیرہ کی اصلیت کی بابت جب ہر طرف سے …

Read More »

چار فروری، جب “فیس بُک” کی بنیاد رکھی گئی

4 فروری کو سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ “facebook.com” کی بنیاد رکھی گئی۔معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 4 فروری 2004ء کو “facebook.com” کی بنیاد رکھی گئی۔وکی پیڈیا کے مطابق “Mark Zuckerberg” نے اپنے کالج کے روم میٹ “Eduardo Saverin” …

Read More »

جانتے ہیں دنیا کا بدترین ٹریفک جام کہاں ریکارڈ کیا گیا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا بدترین ٹریفک جام کس ملک میں ریکارڈ کیا گیا؟اگر نہیں پتا، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ دنیا کے بدترین ٹریفک جام کا واقعہ بیجنگ (چائینہ) میں پیش آیا۔معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ “wtffunfacts.tumblr” کی ایک تحقیق کے مطابق یہ ٹریفک جام …

Read More »

کپڑوں پر لگا چیونگم ہٹانا اب آسان

بعض لوگ کپڑوں پر چیونگم چپکنے سے پریشان رہتے ہیں اور اسے پھر کپڑوں سے ہٹا نہیں سکتے۔ اس کے لیے ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزما کر دیکھیں۔ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ جب بھی چیونگم کو کپڑوں کے کسی حصہ پر چپکا ہوا دیکھیں، تو اسے کپڑے سے ہٹانے کے …

Read More »

ریاستِ سوات کی فوج کا انتظامی ڈھانچہ

سب سے پہلے ریاست کے اہم ترین شعبے یعنی “مسلح افواج” کا ذکر کریں گے۔ریاست کے ابتدائی ایام میں فوج کا ایک سپہ سالار ہوا کرتا تھا جن کا نام احمد علی تھا۔ وہ وزیراعظم حضرت علی کا چھوٹا بھائی تھا۔ جب ریاست کو استحکام حاصل ہوا اور احمد علی …

Read More »

حج میں تاخیر کیوں؟

حج کے لغوی معنی ہیں قصد و ارادہ کرنا۔ اصطلاح میں حج سے مراد خصوصی ایام میں مخصوص جگہوں کی زیارت کرنا ہے۔ حج اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر فرمائی، تو اس وقت اللہ تعالیٰ …

Read More »

Pin It on Pinterest