بدھ , اپریل 25 2018
Home / کالم / مضامین (page 30)

کالم / مضامین

آٹھ فروری، جب ہلاکو خان دنیا سے گزر گئے

8 فروری کو ہلاکو خان کے دنیا سے گزرنے کے دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔وکی پیڈیا کے مطابق ہلاکو خان’’ایل خانی حکومت‘‘ کا بانی اور منگول حکمران ’’چنگیز خان‘‘ کا پوتا تھا۔ چنگیز خان کے لڑکے تولی خان کے تین بیٹے تھے۔ ان میں ایک ’’منگو خان‘‘ …

Read More »

جناب، آپ اپنی ذمہ داری سنبھالیں، لعنت نہ بھیجیں

ہمارا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ ہمارا میڈیا ہمیشہ صرف حالاتِ حاضرہ کے چٹ پٹے موضوعات کی تلاش میں رہتا ہے۔ کبھی ایسے حل طلب مسائل کی طرف نہ میڈیا کا کیمرہ دیکھتا ہے نہ لکھاری کا قلم ہی جنبش لیتا دکھائی دیتا ہے، جس کو عالمی سطح پر …

Read More »

بچّوں کو رٹّو توتا نہ بنائیں

شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک ’’فن لینڈ‘‘ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جب کہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے، لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے …

Read More »

حیدر کرارؓ

آج پھر نوجوان کے سامنے وہی اجنبی تھا جس کی بے لوث خدمت وہ تین دن سے کر رہا تھا۔ نوجوان نے سوچا: ’’آج اس سے اس کا تعارف پوچھنا چاہیے۔‘‘ چنانچہ نوجوان نے بڑی ملائمت سے پوچھا: ’’چچا جان! آپ کون ہیں؟ اور مکہ مکرمہ کس نیت سے آئے …

Read More »

سات مئی، جب “ایلن” نے انوکھا ریکارڈ بنایا

7 فروری کو برطانوی خاتون ’’ایلن میک آرتھر‘‘ (Ellen MacArthur) اپنے ملک کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئی۔معلوماتِ عامہ کے حوالے سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 7 فروری 2005ء کو برطانوی خاتون ’’ایلن میک آرتھر‘‘ نے سمندری بادبان کے ذریعے سب …

Read More »

جانتے ہیں سب سے بہترین دوا کون سی ہے؟

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی سے ترجمہ شدہ کتاب “کار آمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 18 پر درج ہے کہ “ہنسنا سب سے بہترین دوا ہے۔ ہنسنے سے پیٹ کے پٹھوں کو قوت ملتی ہے۔ اس سے خون کا دورہ تیز ہوتا ہے اور سب سے بڑھ …

Read More »

کتنی فیصد عورتیں میک اَپ کے بغیر گھر سے قدم باہر نہیں رکھتیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کتنی فیصد عورتیں میک اَپ کے بغیر گھر سے قدم باہر نہیں رکھتیں؟معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “edidyouknow.com” کے مطابق ہر 100 میں سے 53 خواتین گھر سے نکلتے وقت میک اَپ ضرور کرتی ہیں۔دوسری طرف “dailymail.co.uk” کی …

Read More »

چیندرو

میں کتنے عرصہ بعد اس گاؤں میں آیا ہوں، مجھے نہیں یاد۔ ہاں! جب مَیں جا رہا تھا، تو یہاں کی کچھ نشانیاں یاد ہیں۔ وہاں ہمارا مٹی کا گھر تھا۔ صدر خان کاکا کی دکان تھی۔ وہ کھڈے میں بیٹھ کر چادر تیار کرتا تھا۔ (کھڈا زمین میں کھودا …

Read More »

ڈاکٹر دیدار یوسف زے

ڈاکٹر صاحب کا اصل نام فضل رحیم ہے۔ ادبی حلقوں میں ڈاکٹر دیدارؔ یوسف زے کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب سوات کے علاقہ نیک پی خیل تحصیل کبل، کالا کلے میں 20 جنوری 1970ء کو مرحوم و مغفور شاہ بالی جان کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی …

Read More »

تحریک انصاف، ہوشیار باش!

ملک میں جوں جوں نئے الیکشن کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے، سیاست کے تمام پرانے کھلاڑی اپنی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھ چکے ہیں۔ ان میں حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی پی سرفہرست ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنی ذیلی اتحادی جماعتوں …

Read More »

Pin It on Pinterest