پیر , جولائی 23 2018
Home / کالم / مضامین (page 2)

کالم / مضامین

آٹھ اپریل، جب “پابلو پکاسو” گزر گئے

8 اپریل، جب عظیم مصور “پابلو پکاسو” گزر گئے۔وکی پیڈیا کے مطابق دورِ جدید کے سب سے بڑے مصور اور تجریدی مصوری کے مؤجد “پابلو پکاسو” (Pablo Picasso) پچیس اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوئے تھے۔وکی پیڈیا کے مطابق ٹائم میگزین نے 1998ء میں موجودہ صدی …

Read More »

عدد “420” والا سنگ میل کیوں چرایا جاتا تھا؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ امریکہ کی ایک ریاست ایسی بھی ہے جہاں 420 میل مسافت دکھانے والا سنگِ میل چرا لیا جاتا تھا؟جی ہاں، یہ امریکی ریاست “Colorado”ہے، جہاں کے باسیوں کو 420 میل کی مسافت دکھانے والے سنگ میل سے سخت چڑ تھی اور وہ ہر اس …

Read More »

سندھی افسانہ نگار خواتین کے موضوعات

حصولِ آزادی سے پہلے سندھ میں ثانوی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے ذرائع بہت ہی محدود تھے۔ 1947ء کے بعد جیسے جیسے یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں میں اضافہ ہوا مردوں کے دوش بدوش اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کی تعداد بھی بڑھنے لگی اور اس خوشگوار تبدیلی کا یہ اثر …

Read More »

چڑھتے سورج کی سرزمین،دید و شنید (بائیسواں حصہ)

مَیں جب خرگوشوں کے جزیرہ سے واپس آیا، تو شام ہوچکی تھی۔ اس لیے سیدھا ہوٹل گیا اور اپنا سامان باندھا۔ کیوں کہ صبح سویرے ہیروشیما سے کیوٹو جانا تھا، جہاں مجھے کیوٹو یونیورسٹی میں گندھارا اور وادئی سندھ کی تہذیب پر کام کرنے والے پروفیسر حضرات سے ملنا تھا۔ …

Read More »

خون آشام سنڈے

جیتے کا جگر چاہیے مقبوضہ کشمیر سے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے۔ احتجاج یااظہارِ مذمت کا یارا نہیں۔ بیس سے اوپر نوجوانوں کی شہادت نے غم اور غصے کی ایک لہر اٹھادی۔ کشمیر ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی فضا سوگوار اور شہری غمگین ہیں۔ سری …

Read More »

سات اپریل، جیکی چین کی پیدائش کا دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہانگ کانگ اور ہالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی اداکار، کوریوگرافر، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرپٹ رائٹر، موسیقار اور مارشل آرٹ اسٹنٹ آرٹسٹ جیکی چین (Jackie Chan) سات اپریل 1954ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ اُن کا اصل نام چین کانگ سینگ ہے۔اپنی فلموں میں وہ …

Read More »

لمبے بال رکھنے والی ریکارڈ ہولڈر خاتون

(لفظونہ: عجیب و غریب) مانتے ہیں کہ اس خاتون کے بالوں کی لمبائی 18 فٹ سے زیادہ ہے؟ اس کو آسان الفاظ میں سمجھنا ہو، تو جان لیں کہ یہ بال ایک نارمل خاتون کے قد سے تقریباً 4 گنا بڑے ہیں۔یہ بات کئیوں کے لیے حیران کن ہوگی کہ …

Read More »

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ کے لیے پیاز کا رَس استعمال کریں

آج کل اینڈرائڈ ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہر وقت موبائل فون کے سکرین پر نظر ٹکی رہتی ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کا دُکھناایک عام سی بات ہے۔ نتیجتاً آنکھوں کی روشنی بھی متاثر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب …

Read More »

گل ہائے رنگ سے ہے زینتِ چمن

خالق کاینات نے انسان کو نوع نوع کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان نعمتوں میں ایک نعمت موسموں کا اُلٹ پھیر بھی ہے۔ انسان کی خوشی اور غم اس کے احساس کا نتیجہ ہیں۔ گرمی کی شدت میں چیخ اُٹھتا ہے، تو سردی کا آغاز ہوتے ہی سکون کا سانس …

Read More »

ہم بُت تراشنا کب چھوڑیں گے؟

سنہ دو ہزار بارہ عیسوی کو دورانِ شورش ’’گل مکئی‘‘ کے نام سے بی بی سی کے لیے ڈائری لکھنے والی ملالہ یوسف زئی پر نامعلوم افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ملالہ اپنے سکول سے گھر واپس آ رہی تھیں۔ …

Read More »

Pin It on Pinterest