جمعرات , ستمبر 20 2018
Home / کالم / مضامین (page 10)

کالم / مضامین

سلطان کوسن دنیا کا لمبا ترین زندہ آدمی

کیا آپ اس آدمی کو جانتے ہیں؟اگر نہیں جانتے تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ یہ دنیا کا لمبا ترین آدمی ہے۔گینز بُک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ’’سلطان کوسن‘‘ (Sultan Kosen) دنیا کے زندہ لوگوں میں سب سے لمبا آدمی ہے۔ سلطان کا قد 8 فٹ اور 2.8 انچ …

Read More »

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (بیسواں حصہ)

ہم میوزیم سے باہر نکلے، تو مختلف سکولوں کے بچوں نے ہمیں تحفے میں کارڈز دیے جن پر امن و محبت کے حوالہ سے نیک خواہشات درج تھیں۔ ان بچوں نے ہمارے ساتھ تصویریں بھی کھنچوائیں۔ ہم ہیروشیما امن پارک سے نکل رہے تھے، تو مجھے پارک کے ہر کونے …

Read More »

کابل سے امید افزا خبر

اٹھائیس فروری 2018ء کو میڈیا نے یہ خوشخبری سنائی کہ افغانستان کے صدر محترم اشرف غنی نے اپنے باقاعدہ بیان میں طالبان کو غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اس طرح امریکہ نے بھی پاکستان کی پالیسی کے بارے میں اچھے اشارے دکھائے ہیں۔ دوسری طرف پیرس میں حال …

Read More »

اکیس مارچ، ممتاز شاعر افتخار عارف کی پیدائش کا دن

21 مارچ، جب اردو کے ممتاز شاعر، سابق صدر نشین مقتدرہ قومی زبان، سابق چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان، سابق سربراہ اردو مرکز لندن اور اس وقت تہران میں ایکو (ECO) کے ثقافی ادارے کے سربراہ افتخار عارف پیدا ہوئے۔وکی پیڈیا کے مطابق افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش 21 مارچ …

Read More »

اس شخص کو “کیلا” پکارنے والا جیل بھیج دیا جاتا

یہ جان کر آپ کو حیرانی ہوگی کہ اس شخص کو ’’کیلا‘‘ پکارنے والا جیل بھیج دیا جاتا تھا۔جی ہاں، یہ کوئی عام شخص نہیں بلکہ زمبابوے کا پہلا صدر تھا جس کا پورا نام “Canaan Banana” تھا۔معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک …

Read More »

جھریوں سے پریشان ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر آپ چہرے پر جھریاں پڑنے سے پریشان ہیں، تو ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کا گھریلو ٹوٹکا ضرور آزمائیں۔ وہ اپنی ہندی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ 119 پر اس حوالہ سے رقم کرتے ہیں: “چہرے پر، خاص کر آنکھوں کے آس پاس بادام کا تیل ملیں اس …

Read More »

بحر ہند کا آنسو (حصۂ دوم)

یہ دو سال مارچ کے مہینے کے آخری ہفتہ کی بات ہے۔ یہاں کے ٹی وی چینلز پر’’برے دہشت گردوں‘‘ کے ساتھ دوستانہ ’’گپ شپ‘‘ الموسوم ’’مذاکرات‘‘ کا ڈھول تیزی کے ساتھ بج رہا تھا۔ سیاسی و غیر سیاسی میڈیائی حضرات و خواتین کے تبصروں اور’’پریڈیکشنز‘‘ کا ایک ’’باتمیز طوفان‘‘ …

Read More »

خواتین افسانہ نگاروں کے موضوعات

خواتین کے افسانوں کے موضوعات میں سماجی و معاشرتی زندگی کی جھلکیاں نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ ٹھوس معاشرتی حقائق اور سماجی تخیل ہیں جو افسانہ نگار کو اپنی اہمیت کی طرف مرکوز کراتی ہیں۔ ذات پات کی تقسیم اور طبقاتی اونچ نیچ ہماری معاشرت کی جیتی جاگتی تصویریں اور زندہ …

Read More »

بیس مارچ، جب اردو کے مشہور ناول نگار پیدا ہوئے

20 مارچ مشہور ناول نگار شوکت صدیقی کی پیدائش کا دن ہے۔وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے شہرۂ آفاق ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی نے 20 مارچ 1923ء کو موجودہ ہندوستان کے علاقہ لکھنو میں آنکھ کھولی تھی۔آپ کو اپنے ناول ’’خدا کی بستی‘‘ …

Read More »

دنیا کا سب سے زیادہ عمر جینے والا شادی شدہ جوڑا

بی بی سی (انگریزی) کی ایک تحقیق کے مطابق 110 سالہ “کرم چند” اور 103 سالہ “کرتاری” 90 سال شادی کے بندھن میں بندھے رہنے کے بعد دنیا کا سب سے زیادہ عمر جینے والا جوڑا ریکارڈ ہوا۔تحقیق کے مطابق آنجہانی “کرم چند” نے ہندوستان کے پنجاب کے ایک دیہی …

Read More »

Pin It on Pinterest