جمعرات , اکتوبر 18 2018
Home / پشاور یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی

پشاور،ایم این سی ایچ ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف سول سیکٹریٹ میں دھرنا

سیکریٹری ہیلتھ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ایم این سی ایچ کے ملازم بشیر احمد نے کہا کہ ان تمام ملازمین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے مستقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے اور نکی بند تنخواہیں ریلیز کی جائیں۔

Read More »

ضمنی انتخابات کے نتائج آنے والے وقت کے لئے ایک پیغام ہے، نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے 50، 60 دنوں میں ضمنی انتخابات کا اس طرح کا نتیجہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آیا ہے اور یکسر سب کچھ بدلا ہے

Read More »

خیبر پختونخواہ حکومت آج 613 ارب روپے کا ضمنی بجٹ پیش کرے گی

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ بجٹ متوازن اور ٹیکس فری ہوگا جس میں غریب آدمی پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جارہا

Read More »

ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی ،نون لیگ ، 4, 4 ق لیگ دو، ایم ایم اے نے ایک قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

این اے 35 بنوں سے ایم ایم اے کے امیدوار زاہد اکرم درانی ایک لاکھ 45 ہزار ووٹ لے کر جیت گئے جب کہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ملک عدنان خان نے 1 لاکھ 40 ہزار 258 ووٹ حاصل کرلیے۔

Read More »

عالمی بینک نے خیبرپختونخوا میں 200 ملین ڈالر کی لاگت سے 3 پن بجلی گھر بنانے کی حامی بھرلی

عالمی بینک نے خیبرپختونخوا میں توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے 200 ملین ڈالرز کی مالی معاونت کی فراہمی پر اتفاق کرتے ہوئے پن بجلی کے 3منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ایک طرف صوبے میں بڑی سرمایہ کاری آئے گی تو دوسری طرف روزگار کے …

Read More »

قبائلی عوام فاٹا انضمام پر متفق نہ ہوسکے، علیحدہ صوبے کیلئے نئی سیاسی پارٹی قائم

حال ہی میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے بعض افراد نے قبائل کے حقوق اور علیحدہ صوبے کیلئے سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے نام اور جھنڈے کی باقاعدہ تقریب رونمائی جمعہ کے روز 19 اکتوبر کو پشاور …

Read More »

باجوڑ یوتھ جرگے کا قائمقام ڈپٹی کمشنر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

باجوڑ یوتھ جرگہ نے قائمقام ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ باجوڑ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت جرگہ کے چیئرمین اسرار جان کررہے تھے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرش اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اُن کے حق میں اور قائمقام …

Read More »

سانحہ آرمی پبلک سکول کی تحقیقات کےلئے جوڈیشل کمیشن قائم

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ہدایات کی روشنی میں 2014 میں پیش آنے والے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سانحے کی تفتیش کے لیے جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل کمیشن تشکیل دے دیا۔ واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو سانحہ …

Read More »

‘تحریک انصاف حکومت خاصہ دار فورس کی نوکریوں کو تحفظ فراہم کریں گی’

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری اور آل فاٹا خاصہ دار فورس کے چیئرمین میجر سید جلال وزیر کی قیادت میں 25 رکنی کور کمیٹی نے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر شاہ فرمان نے یقین دلایا کہ پاکستان تحریک …

Read More »

حکومت کی عدم توجہی، ضلع اورکزئی کے طلباء اور اساتذہ نے سکول کی مرمت کا بیڑا خود اُٹھالیا

سٹیزن جرنلسٹ مصباح اتمانی قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقہ کاشہ میں طلباء اور اساتذہ نے تباہ ہونے والے گورنمنٹ مڈل سکول کی تعمیر و مرمت کا کام اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردیا ہے۔ سینٹرل اورکزئی کے علاقہ کاشہ کے طلباء اور اساتذہ کا کہنا ہے بد امنی اور …

Read More »

Pin It on Pinterest