ہفتہ , اکتوبر 20 2018
Home / ملکی خبریں (page 9)

ملکی خبریں

مجید اچکزئی پر کوئٹہ کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی

کوئٹہ کی عدالت نے رواں سال جون میں ٹریفک سارجنٹ کو مبینہ طور پر گاڑی کی ٹکر سے ہلاک کرنے کے مقدمے میں زیرحراست رکن بلوچستان اسمبلی مجید خان اچکزئی پر فرد جرم عائد کردی۔کوئٹہ میں سخت سیکیورٹی میں سماعت کے دوران سیشن جج راشد محمود نے مجید اچکزئی پر …

Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی۔ افغان سفیر

افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیلوال نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی تاہم افغان سرزمین پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی محفوظ پناہ گاہیں اور دونوں ممالک میں شدید بداعتمادی کی فضاء کا خاتمہ ہونا چاہیے۔افغان سفیر نے “دوطرفہ مفاہمت کے مواقع اور …

Read More »

نواز شریف کیلئے توبہ کا دروازہ کھلاہے وہ قوم کے سامنے اعتراف جرم کرکے توبہ کرلیں،سراج الحق

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء)  امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کیلئے توبے کا دروازہ کھلاہے وہ قوم کے سامنے اعتراف جرم کرکے توبہ کرلیں اور قومی خزانے کی لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کریں ،ہم صرف …

Read More »

تحریک انصاف نہ چھوڑی ہے اور نہ ہی چھوڑونگی، عائشہ گلالئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض عائشہ گلا لئی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص پارٹی نہیں بناتا اور تحریک انصاف کسی عمران نیازی کی جاگیر نہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ معزز جج صاحبان کے …

Read More »

چنیوٹ کے دُلہے کی ’دْلہنیا‘ خواجہ سرا نکلی،گھر لوٹ کر فرار ہوگئی

چنیوٹ میں ارمانوں سے دْلہنیا کو بیاہ کر گھر لانے والے دْلہا کے ساتھ ہوگیا اور اس کی دْلہن خواجہ سرا نکلی جو گھر بھی لوٹ کر فرار ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ کے رہائشی 52 سالہ گلزار نے سونیا نامی لڑکی سے کورٹ میرج کی تاہم وہ فراڈی …

Read More »

عمران خان شیخ چلی بن کر وزارت عظمیٰ کے خواب دیکھ رہا ہے،امیر مقام

پشاور(خبرونہ ڈاٹ کام، تازہ ترین۔ 06 ستمبر2017ء)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان شیخ چلی بن کر وزارت عظمیٰ کے خواب دیکھ رہا ہے ،عمران خان اور پی ٹی آئی جھوٹی ہے ، یہ دوسروں کے منطور کئے ہوئے منصوبے اپنے کھاتے میں ڈال رہے …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،وارننگ جاری کردی

ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والے خصوصی پروگرام کا پرومو جاری کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری ہونے والے ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریب 6 ستمبر بدھ کی …

Read More »

شکر ہے مرکز میں حکومت نہیں ملی ، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہم 2013 میں حکومت میں آتے تو وفاق میں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا کیوں کہ یہاں پرویز خٹک کے علاوہ تمام افراد نئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے بڑا قدم اٹھالیا

لاہور: چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے برما کے مسلمانوں کے لئے ایک ارب روپے امداد اور رہائش دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اربوں روپے لوٹنے والوں نے دولت کہاں لے کر جانی ہے۔ ہمیں برما کے مسلمانوں کی مدد کے لئے 1965ء کی جنگ …

Read More »

روہنگیا مظالم پر تحریک انصاف کا انتہائی اہم اقدام

میانمار میں مسلمانوں پرسنگین مظالم۔ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ تحریک انصاف نے برما کے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کا معاملہ پارلیمان میں معاملہ اٹھا دیا ۔ قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے باضابطہ طور …

Read More »

Pin It on Pinterest