اتوار , جنوری 21 2018
Home / ملکی خبریں (page 5)

ملکی خبریں

مشال قتل کیس، مزیدپانچ گواہوں کے بیانات قلمبند، سماعت کل تک کے لیے ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں مزیدپانچ گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہری پور کے سنٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی عدالت میں مشال خان قتل کیس کی سماعت ہوئی اور مزید …

Read More »

فاٹا کی خواتین بنیادی حقوق کیلئے کوشاں

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کی خواتین پر مشتمل ایک کمیٹی نے بنیادی حقوق، سہولیات اور فیصلہ سازی میں شمولیت سے محرومی جسے اہم مسائل کو حل کرنے کےلئے نئی جدوجہد کا آغاز کردیا ہے۔ خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن و پشاور یونیورسٹی کی پروفیسر …

Read More »

’امریکہ انتہائی اقدام اُٹھانے سے پہلے پاکستان سے بات کرے گا‘

امریکی ڈیفنس سیکرٹری جیمز میٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان میں شدت پسند گروہوں کی مبینہ معاونت کے بارے میں کوئی بھی اقدام اُٹھانے سے پہلے امریکہ پاکستان سے ‘ایک بار پھر’ اس مسئلے پر بات کرے گا۔ ہاؤس کی آرمڈ سروس کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع …

Read More »

پختونخوا حکومت پشاور کے چوہوں کو بھول گئی

پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی دارالحکومت میں چوہوں کی بھرمار کے باوجود ہسپتالوں میں ویکسینز دستیاب نہ ہونے پر سیکرٹری صحت اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس محمد غضنفر خان پر مشتمل دو رکنی …

Read More »

پی آئی اے طیارے پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشت گردوں کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا

باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر لینڈنگ کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے طیارے پر فائرنگ سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث 3 خطرناک دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا کی ایک جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب …

Read More »

خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کےلئے پروگرام کا آغاز

فاصلاتی نظام کے ذریعے تعلیم دینے والی جامعہ ’علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘ نے پاکستان میں خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کے لئے پروگرام کا آغاز کردیا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے شروع کیے گئے تعلیمی پروگرام کے تحت ملک میں رہنے والے خواجہ سراء میٹرک سے ڈاکٹریٹ …

Read More »

چار سو روپے دو ورنہ تھانے چلو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پشاور میں پولیس کانسٹیبل کی شہری سے 400 روپے رشوت طلب کرنے بصورت دیگر تھانے لے جانے کی دھمکی دینے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ رنگ روڈ پر ایک پولیس اہلکار نے موٹرسائیکل سوار کو کاغذات نہ رکنے …

Read More »

نوازشریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے، جس کا حتمی نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے …

Read More »

جنوبی وزیرستان: چلغوزے کے تاجروں کا انتظامیہ کے خلاف ڈھول کی تھاپ پر مظاہرہ

جنوبی وزیرستان کے احمد زئی وزیر قبیلے نے چلغوزے کے ٹرکوں کو چیک پوسٹوں پر روکنے کی بناء پر پولیٹیکل انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین نے ڈھول کی تھاپ پر اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ چلغوزے سے بھرے ان کے درجنوں ٹرک گزشتہ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

شمالی وزیرستان میں اتوار کی بجائے آج کو غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کرفیو کے دوران تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کیا گیا ہے جس کے باعث بنوں اور میرانشاہ جانے والے مسافر راستے …

Read More »