ہفتہ , اکتوبر 20 2018
Home / ملکی خبریں (page 4)

ملکی خبریں

یوکرین کے بین الاقوامی میلے میں پاکستانی ثقافت کے رنگ

یوکرین میں رنگا رنگ شاندار بین الاقوامی ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سمیت پاکستانی ثقافت کی بھی نمائش کی گئی۔ ثقافتی میلے میں پاکستان کے سفارت خانے کی جانب سے مختلف اسٹالز لگائے گئے جن میں مہندی، رنگا رنگ پاکستانی روایتی ملبوسات اور نقش و نگاری …

Read More »

‘امریکہ افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کررہا ہے’

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں جنگجو تنظیم دولۃ اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کو اسلحہ و بارود فراہم کررہا ہے جبکہ جنگجو تنظیم داعش افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بھی استعمال کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کو ایک انٹریو …

Read More »

چارسدہ: پرائمری سکول دادو کلے میں زیر تعلیم 400 بچوں کی زندگیاں خطرے میں

ضلع چارسدہ کے نواحی علاقہ دادو کلے میں لڑکوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت کو کمیونکیشن اینڈ ورکس ڈپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) نے ناقابل استعمال قرار دیا ہے تاہم اس کے باوجود اس میں تدریسی عمل جاری ہے۔ سکول کے ایک معلم نے ٹی این این کو بتایا کہ …

Read More »

چار غیر ملکی ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بنارہی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

حال ہی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی 7 گھنٹے طویل کور کمانڈر کانفرنس کے بارے میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے تسلیم کیا کہ کور کمانڈر کانفرنس کے بعد پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی تھی کیونکہ خاموشی بھی اظہار کا ایک طریقہ ہے۔ …

Read More »

بونیر میں سکول گاڑیوں کیلئے 40 سال سے کم عمر کے ڈرائیور نہ رکھے جائیں۔ انتظامیہ

بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے لڑکیوں کے سکول و کالجز کے ڈرائیورز کی کم سے کم عمر حد چالیس سال مقرر کی ہے۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے کے بعد کیا گیا جس میں تین طالبات جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر …

Read More »

ورلڈ ٹیچر ڈے خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ کیلئے یوم سیاہ

آج دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچر ڈے منایا جا رہا ہے تاہم خیبرپختونخوا کے سرکاری کولجز میں پڑھانے والے اساتذہ بی او جی پالیسی کیخلاف اسے یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں اساتذہ نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھے رکھیں جبکہ کلاسز کا بائیکاٹ بھی …

Read More »

فاٹا اور نیم قبائلی علاقوں میں 44 سکولز بند 800 غیر فعال

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) اور نیم قبائلی علاقوں (ایف آر) میں اس وقت 44 سکولز مکمل طور پر بند جبکہ 800 سے زائد غیر فعال ہیں۔ ٹی این این کو موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق فاٹا اور ایف آرز میں مجموعی طور پر 5 ہزار 957 …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فنڈز ریلیز کرنے کیلئے وفاق کو 2 ہفتے کی ڈیڈ لائن

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے فنڈز اچانک روک لئے ہیں جس کی وجہ سے صوبے بھر میں ترقیاتی سکیموں پر کام بھی جمود کا شکار ہوا ہے اور عوامی اہمیت کے بیشتر منصوبے …

Read More »

امریکہ کی نئی پالیسی میں خطے کے لئے خونریزی کا پیغام ہے: حامد کرزئی

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق امریکہ کی نئی پالیسی میں خطے کے لئے لڑائی اور خونریزی کا پیغام ہے جبکہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار پر تنقید کی ہو۔ برطانوی …

Read More »

ڈی آئی خان، خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو پولیس اہلکار معطل

ڈیرہ اسمعیل خان میں خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو پولیس اہلکار معطل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق وانڈہ عمری کی رہائشی ایک خاتون نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ ایف آئی آر کے اندراج کے سلسلے میں تھانہ پنیالہ گئی تھیں …

Read More »

Pin It on Pinterest