بدھ , اگست 15 2018
Home / ملکی خبریں (page 3)

ملکی خبریں

خیبرپختونخوا کے طلباء کا مستقبل خطرے میں!

خیبرپختونخوا بھر کے کالجز کے اساتذہ نے ہڑتال کرتے ہوئے بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔ خیبر پختونخوا کے کالجز کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے تمام نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں معطل کردیں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پشاور کے 12 ‘ایس ایچ اوز’ کے تبادلے کالعدم قرار دے دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور پر ضمنی انتخابات سے قبل 12 پولیس تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) کے تبادلوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسر محمد اسحاق نے چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور (سی سی …

Read More »

‘بچوں کے مستقبل کی خاطر وفاقی حکومت 10 ارب روپے ادا کریں’

خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے وفاقی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ زلزلے سے تباہ ہونے والے سکولوں کی بحالی کے لئے فوری طور پر 10 ارب روپے فراہم کرے جو اسے پہلے ہی مختلف ممالک اور ڈونرز سے اس …

Read More »

سرکاری خط و کتابت میں جدت کیلئے ‘وٹس ایپ’ استعمال کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفتری امور میں جدت کے لئے روایتی طریقہ کار کے علاوہ انٹرنیٹ کے ذریعے خط و کتابت کا نیا طریقہ کار رائج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلئے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز اور ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ پر مشتمل وٹس ایپ گروپ تشکیل دے …

Read More »

‘امریکہ پر انحصار کے دن گزرگئے’

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا فوجی اور دیگر ضروریات کے لئے امریکا پر انحصار کے دن گزر گئے، اگر ضرورت پڑی تو دیگر ذرائع کو بروئے کار لایا جائے گا۔ عرب نیوز کو ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ‘اگر ایک ذریعہ …

Read More »

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار جاں بحق، 8 زخمی

وفاقی کے زیر انتظام قبائلی علاقے ( فاٹا) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار سب ڈویژن رزمک تحصیل دوسلی میں معمول کے …

Read More »

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، ڈینگی سے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 51 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں قاتل ڈینگی کے نہتے شہریوں پر حملے جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے ساتھ صوبہ بھر میں ڈینگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق پاؤکہ پشتہ خرہ پشاور کے رہائشی …

Read More »

نوازشریف کے داماد محمد صفدر اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد و صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو لندن سے اسلام آباد پہنچنے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ دونوں رہنما پانامہ پیپرز کیس کے فیصلے کی روشنی میں نیب کی جانب سے احتساب عدالت …

Read More »

"آئی ایس آئی” اور "راء” کے سابقہ سربراہان ایک دوسرے سے بغل گیر

بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت نے کہا ہے کہ کشمیر میں سختی کبھی کام نہیں آئی بلکہ یہ دنیا میں کہیں بھی کارآمد نہیں ہے جس کی مثال ہمارے سامنے اسپین کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حوالے سے مذاکرات کی ضرورت ہے …

Read More »

حکومت کیخلاف سازش ہوئی تو مقابلہ کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی صدرکے بیان کا نیشنل سیکیورٹی کےاجلاس میں تفصیلی جائزہ لیا گیا جس پر واضح بیان دیا گیا ہے۔ ایک نجی چینل کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اتحادی ہیں اور …

Read More »

Pin It on Pinterest