پیر , جون 18 2018
Home / ملکی خبریں (page 2)

ملکی خبریں

عینک والا جن کی نصرت آرا انتقال کرگئیں

بچوں کے مشہور ڈرامے ‘عینک والا جن‘ میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی مشہور اداکارہ نصرت آرا بیگم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ نصرت آرا کافی عرصے سے علیل تھیں اور آج حالت بگڑنے پر انہیں لاہور کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا انسینٹیو …

Read More »

نااہل ہونے پر سیاست چھوڑ دونگا مگرکرپٹ عناصر کے خلاف برسر پیکار رہوں گا ‘ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نا ا ہل ہونے کی صورت میں سیاست کو خیر باد کہہ دونگا مگر کرپٹ عناصر کا پیچھا جار ی رکھونگا‘ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی …

Read More »

جرائم پیشہ افراد سے روابط کا الزام، 3 پولیس اہلکار معطل

مردان: جرائم پیشہ عناصر سے روابط، کرپشن اور رشوت کے الزامات پر 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے کوارٹر گارڈ میں بند کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان (ڈی پی او) ڈاکٹر میاں سعید احمد نے تھانہ رستم کے زیر انتظام پولیس چوکی چار گلی کے ہیڈ کانسٹیبل حیات …

Read More »

نوازشریف کو محاذآرائی کی بجائے عدالتوں میں کیسز کا سامنا کرنا چاہیے۔ چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالتوں سے محاذ آرائی نہیں کرنی چاہیے،یہ ملک، اداروں اور خود نواز شریف کے لیے بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ٹیکسلا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ …

Read More »

نوازشریف کو شک ہے یا وہ بے قصور تھے تو کیوں نکلے، زرداری

پشاور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہےکہ نوازشریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکلا جب انہیں شک ہے اور اگر وہ بے قصور تھے تو کیوں نکلے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر آصف زرداری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کرم ایجنسی، پاک فوج نے افغانستان سے اغوا کیے گئے 5 غیرملکی بازیاب کرا لیے

پاک فوج نے کرم ایجنسی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران پانچ سال قبل افغانستان سے اغوا ہونے والے 5 غیر ملکیوں کو بازیاب کروا لیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غیر ملکیوں کو دہشت گردوں نے 2012 میں افغانستان سےاغواء کیا تھا جنہیں …

Read More »

حسن اور حسین نواز کے گھر پر اشتہاری کے نوٹسز چسپاں

حسین نواز اور حسن نواز کو نیب ریفرنسز میں اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ لاہور میں ان کے گھر کے باہر مطلوب ہونے کے نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے ہیں جبکہ یہ نوٹسز برطانیہ بھی ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ دونوں ملزمان 30 روز …

Read More »

عنقریب خیبر پختونخوا کے عوام کو بڑی خوشخبری دونگا ٗ زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چےئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کی سیاست ختم ہوچکی ہے 2018کے انتخابات میں پورے ملک میں کامیابی کے بعد وفاق اور صوبوں میں ہماری ہی حکومتیں ہوں گی فاٹا اصلاحات پر کام ہم نے شروع کیا تھا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پشاو رمیں جلسہ کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ممکنہ طور پر 13 اکتوبر کو پشاور کے حلقہ این اے 4 میں انتخابی جلسہ منعقد کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل الیکشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ …

Read More »

چیئرمین نیب کی تقرری میں ہماری مشاورت شامل نہیں۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی احتساب بیورو کے نئے چیئرمین انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے بلاامتیاز احتساب کریں گے۔ ڈیرہ اسمعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کسی وی آئی پی کو تحفظ دینے پر احتجاج …

Read More »

Pin It on Pinterest