پیر , جولائی 16 2018
Home / قومی

قومی

باجوڑ، ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں بچہ و اہلکار زخمی

باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے گٹ اگرہ میں ریموٹ کنڑول بم دھماکہ کے نتیجے میں بچہ اور اہلکار زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کچہ راستے پر نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک لیویز سپاہی عطاء الرحمن اور ایک بچہ عبدالحق معمولی زخمی ہوگئے دونوں زخمیوں …

Read More »

نواز شریف عمران خان کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہیں. عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف عمران خان کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ہیں۔ جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ (ن) پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ اداروں کے خلاف بولنے کے …

Read More »

زینب زیادتی و قتل کیس: مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے قصور کی ننھی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں گرفتار مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت کی سزاء سنادی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ …

Read More »

شعیب اختر ‘پی سی بی’ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ شیعب اختر کو مشیر برائے کرکٹ معاملات …

Read More »

کرم ایجنسی: متاثرین تباہ شدہ مکانات کی تعمیر کےلئے حکومتی امداد سے تاحال محروم

سنٹرل کرم ایجنسی کے باش خیل اور مندو خیل قبائل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بد امنی کے دوران تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو جلد از جلد معاؤضے ادا کئے جائیں۔ اس ضمن میں آج تورغر کے علاقہ میں ایک جرگہ منعقد ہوا جس میں پٹھان …

Read More »

نوشہرہ سے ہاتھ پاؤں بندھے 2 نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

نوشہرہ کے علاقہ رسالپور میں گاڑی سے 2 نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور اُن کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ رسالپور ایوب خان کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ خطاب کلے میں مشکوک گاڑی نمبر ایل …

Read More »

چارسدہ، ضلع بھر میں مشترکہ موک ایکسرسائزز کا مظاہرہ

ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ موک ایکسرزائز کا مظاہرہ کیا گیا جس میں پاک آرمی اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا اس دوران سائرن بجتے ہی پولیس اور آرمی کے جوانوں نے بھر پور مظاہرہ کیا ڈی پی او چارسدہ کہتے ہیں کہ …

Read More »

حکومت فاٹا میں تعلیم عام کرنے اور فرنٹئرکور جوانوں کو الائونس کیلئے اقدامات کرے۔ سینیٹر ہدایت اللہ

باجوڑایجنسی میں تین سو طلباء کے لئے صرف ایک کلاس روم ہونے کا انکشاف ہوا ہےدو سو طلباء کے لئے صرف ایک استاد موجود ہے یہ معاملہ ایوان بالا میں سینیٹر ہدایت اللہ نے اٹھایا تو کئی سینیٹرز حیران رہ گئے ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کی تمام ایجنسیوں …

Read More »

ٹانک: دو روزہ امن والی بال میلہ اختتام پذیر

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی محمود احمد خان بیٹنی کے تعاؤن سے ضلع ٹانک میں شروع ہونے والا دو روزہ امن شوٹنگ والی بال میلہ شیخ اتار گراؤنڈ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس ٹورنامنٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ شیخ گرہ ،گل امام اور ڈبرہ کی ٹیمیں شامل تھی جبکہ اس …

Read More »

ہری پور: خاتون کا پولیس آفیسر پرجنسی زیادتی کا الزام

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور پولیس کے ایک پولیس آفیسر نے مبینہ طور پر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے تاہم متعلقہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم آفیسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اسٹیشن کوٹ نجیب اللہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے متاثرہ خاتون مسماۃ (ب) نے بتایا …

Read More »

Pin It on Pinterest