ہفتہ , ستمبر 22 2018
Home / فیچرز اور انٹرویو

فیچرز اور انٹرویو

اصلاحاتی عمل میں واپسی نہیں بلکہ مزید پیشرفت کی جائے گی۔ علامہ نورالحق قادری

مذہبی امور کے وفاقی وزیر اور فاٹا اصلاحاتی ٹاسک فورس کے رکن علامہ نور الحق قادری نے کہا ہے کہ انضمام کے عمل میں قبائلی عمائدین کے ساتھ باقاعدہ صلاح مشورہ کیا جائے گا۔ ٹی این این کے نمائندے کے ساتھ بات چیت کے دوران مذہبی امور کے وفاقی وزیر …

Read More »

لواری ٹنل کی بندش کا نوٹس، چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی، سیکرٹری مواصلات اور چیف سیکرٹری کو نوٹس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لواری ٹنل کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی، سیکرٹری مواصلات اور چیف سیکرٹری کو نوٹس جاری کردیے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا …

Read More »

کراچی ہی نہیں ملک بھر میں موجود افغانوں اور بنگالیوں کو شہریت دی جائے۔ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں ہی کیوں ملک بھر میں موجود افغانوں اور بنگالیون کو پاکستانی شہریت دی جائے۔ چارسدہ میں میڈیا کے ساتھ گفتگو کے دوران جماعت اسلامی کے امیر نے وفاقی حکومت کے اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بھارتی کی روایتی ہٹ دھرمی، حامی بھر کے بھارت نے وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کی منسوخ کر دی

بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ملاقات 27 ستمبر کو نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونی تھی …

Read More »

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے بعد اب باڑہ ڈیم فنڈ بھی۔۔۔؟

ایک طرف اگر باقاعدہ حکومتی سطح پر دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کے نام سے اندرون و بیرون ملک چندے اکٹھے کی جا رہے ہیں تو دوسری جانب باڑہ خیبر ایجنسی سے منتخب پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو جانے کیا سوجھی کہ بارہ ڈیم فنڈ کے نام …

Read More »

چیف جسٹس کسی اور راستے سے گزر گئے، وادی شیشیکوہ کے متاثرہ عوام احتجاج کرتے رہے

چیف جسٹس کے دورہ چترال کے موقع پر جنگلات کی رائلٹی سے محروم وادی شیشکوہ کے عوام نے اھتجاج کیا ہے۔ گزشتہ روز مطالبات کے حق میں نعروں سے مزین بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ان لوگوں نے چیف جسٹس کے مجوزہ راستے پر مظاہرہ کیا تاہم چیف جسٹس اس …

Read More »

ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں سپر 4 مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے جس میں آج دو میچز کھیلے جا رہے ہیں جہاں قومی ٹیم افغانستان کے خلاف میدان میں اترے گی تو بھارت کا ٹاکرا بنگلہ دیش سے ہو گا۔ پاکستان افغانستان کے مابین میچ ابوظہبی …

Read More »

ٹاسک فورس کا قیام احسن اقدام مگر حکومت قبائلی علاقوں میں انسانی حقوق اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں، ماہرین  

حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا مقصد یہ بتایا گیا ہے کہ یہ انضمام کے عمل میں حائل رکاوٹوں کی نشاندہی کرے گا جبکہ اس ٹاسک فورس میں ایسے شخصیات شامل ہیں جنہوں نے انضمام کے عمل کی کھل کر مخالفت کی ہے

Read More »

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان

محکمہ کے مطابق ملاکنڈ ہزارہ اور پشاور ڈویژن سمیت باجوڑ، مومند اور ضلع اورکزئی میں جزوی طور پر مطلع ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے

Read More »

دنیائے اسکواش کے عظیم ترین کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کو ایک اور اعزاز مل گیا۔

جہانگیر خان نے ایوارڈ سے نوازنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ ملنا ان کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے لیے باعث عزت ہے

Read More »

Pin It on Pinterest