اتوار , اگست 19 2018
Home / سوات کی خبریں (page 5)

سوات کی خبریں

سوات کے پہاڑوں میں بسنے والے کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات سمیت ڈویژن بھرکے پہاڑوں میں بسنے والے کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،زمینوں کے مالکاناحقوق،رائلٹی دی جائے،اسمبلی میں پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس کو فوری طورپرعملی شکل دی جائے،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پشاور اور اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گے،مظاہرین …

Read More »

امت مسلمہ پر مظالم کے خلاف سوات بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد

سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں امت مسلمہ پر مظالم کے خلاف ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ، جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد مرکزی شہر مینگورہ میں متحدہ مجلس عمل کے جانب سے احتجاجی جلوس اور ریلی کا انعقاد …

Read More »

جرائم پیشہ افراد کیخلاف بڑا اپریشن، اسلحہ ، کارتوس ، کلاشنکوف برامد

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کاروائی …

Read More »

زمینوں پر ناجائز قبضے، تختہ بند اور قمبر کے اقوام نے بڑا مطالبہ کردیا

سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)علاقہ تختہ بند اور قمبر کی تین اقوام نے قمبر اوربلوگرام کے مابین حدبراری کا مطالبہ کردیا ،علاقے میں موجود زمین پر بااثر افراد نے ناجائز قبضہ جما رکھا ہے ،درخواست کی تومخالفیں نے سٹے آرڈرلے لیا ،اعلیٰ حکام اس سلسلے میں تحقیقات کرکے ہمیں انصاف فراہم کریں،اس …

Read More »

سوات کے چپس کارخانوں میں معیاری گھی اور دیگر چیزوں کا استعمال ہورہی ہے، ذاکر محمد

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) آل سنیکس چپس اینڈنیمکو اونرزایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ذاکر محمد نے کہاہے کہ ان کی ایسوسی ایشن میں شامل تمام کارخانوں میں معیاری پاپڑ،معیاری گھی اور دیگرتمام اشیاء معیاری استعمال ہورہی ہیں مگر اس کے باوجود بھی بعض لوگ ان اشیاء کو غیر معیاری قراردے …

Read More »

پی ٹی ائی کا جو کارکن ٹکٹ کا خواہشمند ہو وہ ضرور درخواست دیں، فضل حکیم

سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر و چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ورکرز پارٹی کا عظیم سرمایہ ہے اورسوات کے ورکرز نے ہمیشہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نظریے پر عمل درامد کیا ہے اور سوات کے کارکنوں نے …

Read More »

بھارتی معروف اداکار سلمان خان جودھ پور جیل منتقل ، عدالت نے سزا سنادی

جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کے شہر جودھ پور میں …

Read More »

یہ مارشل لاء کی غلاظت ماتھے پر لگانے کا وقت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ یہ مارشل لاء کی غلاظت ماتھے پر لگانے کا وقت نہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئین کے کسی حرف پر آنچ نہیں آنے دیں گے، ملک …

Read More »

قومی وطن پارٹی ائندہ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی،شاہ دوران

سوات(نمائندہ خصوصی)انتخابات میں قومی وطن پارٹی سوات کے ہر حلقہ میں مضبوط امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے پہلے کے نسبت اس بار زیادہ نشستیں حاصل کرکے صحیح معنوں میں اس صوبے کے محرومیوں کے خاتمے میں مدد ملیں گے اس بار تہیہ کرلیا کہ جس طرح دیگر عوامی مسائل …

Read More »

شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے منہ سے آرمی چیف کی تعریف نوکری کی درخواست لگتی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے طنزیہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے منہ سے چیف آف آرمی سٹاف …

Read More »

Pin It on Pinterest