پیر , جون 18 2018
Home / سوات کی خبریں (page 48)

سوات کی خبریں

پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن 22فروری سے شروع ہو گا

لاہور (سی پی پی ) پی ایس ایل تھرڈ ایڈیشن 22فروری سے شروع ہو گا ،سنسنی خیز مقابلوں کے ٹکٹس کی فروخت بھی شروع کردی گئی،پی ایس کا فائنل کراچی میں ہو گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا تھرڈ ایڈیشن پورے آب و تاب سے شروع ہونے …

Read More »

2دن میں راؤ انوار نہ پکڑا تو ،پشتون قبائل نے ایسا اعلان کردیا کہ حکومت کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون لانگ مارچ کے شرکا نے راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے حکومت کو 2 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔سابق ایس ایس پی ملیر کراچی راﺅ انوار کے ہاتھوں نا حق مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے حصولِ انصاف کیلئے فاٹا کے عوام اور پشتون …

Read More »

ڈی سی سوات کابیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصوبوں کا معائنہ ، بازار میں دکانداروں کو گندگی ختم کرنے کی ہدایت

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر عامر آفاق کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصوبوں کا معائنہ ، بازار میں دکانداروں کو گندگی ختم کرنے کی ہدایت ، گذشتہ روز ڈی سی سوات عامرآفاق نے بیو ٹی فیکیشن کے حوالے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا ، اس موقع …

Read More »

روزانہ جھوٹ بولنا والاعمران خان صادق و امین بن گیا ہے، نواز شریف

پشاور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ گھبرانے والے نہیں اور عدل قائم کرنے کے لیے کشتیاں جلاکر میدان میں نکلے ہیں۔پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ …

Read More »

کبل،2009 کی یاد تازہ،بازارمیں ہو کا عالم، شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

کبل (الطاف خان سے)سوات تحصیل کبل کے امن کو نظر لگ گئی ،2009میں ہونے والے بد ترین دہشت گردی کی یاد تازہ ،سات سال امن و سکون برقرار رہنے کے بعد پہلے ناخوشگوار واقعہ سے لوگوں میں خوف وہراس،قیمتی جانوں کے ضیاع پر عوام کا اظہار افسوس،پاک فوج کے یونٹ …

Read More »

منشیات فروش علاقہ یا کاروبار چھوڑ دیں، ڈی پی او سوات کی وارننگ

بریکوٹ( ریاض احمدسے)ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے کہاہے کہ سوات پولیس بہترین فورس ہے اور ہر قسم حالات سے مقابلاکرسکتے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے کہ سوات پولیس نے عوام کے جان ومال اور امن وامان کے لئے جان کی قربانیاں دی ہیں اور اپنے فرائض خوش …

Read More »

خیرابا د میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی

کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل کے علا قہ خیر آباد کے مقام پر فلائنگ کو چ اور مو ٹر سائیکل کے مابین تصا دم مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہسپتال منتقل حا دثہ تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ گالو چ …

Read More »

کبل خودکش حملہ ، فورسز کی سرچ اپریشن جاری، متعدد افراد کو حراست میں لینے کی اطلاعات

سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں خودکش حملہ کیوجہ سے سوات کا فضاء دوسرے روز بھی سوگواررہا، خودکش حملہ کی گونج اور اس میں شہید ہونے والوں کیساتھ ہمدردی کے جذبات، سیکورٹی فورسز کا دوسرے روز بھی سرچ اپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لینے کی اطلاعات ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ …

Read More »

فوج کے یونٹ پر خودکش حملہ کپٹن سمیت11شہید، 13 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں پاک فوج کے یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خود کش دھماکا میں 11 سیکورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کو اذانِ عشا کے وقت خود کش حملہ آور نے …

Read More »

Pin It on Pinterest