بدھ , اگست 15 2018
Home / سوات کی خبریں (page 4)

سوات کی خبریں

الیکشن میں یہ لوگ قبول نہیں کریں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق نگراں حکومت ملک میں صاف شفاف الیکشن کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی تھی لیکن اب ہم الیکشن میں پنکچر لگانے والے امپائر قبول نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران …

Read More »

یا اللہ خیر ۔ ۔ ۔ سوات میں پھر زلزلہ ، شدت کتنی رہی ۔ لنک پر کلک کرے

سوات: سوات ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 4،6ریکارڈکی گئی ، جبکہ اس کی گہرائی 213 کلومیٹر اور مرکز کہو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے جھٹکے عوام نے بھی واضح طور پر محسوس کئے گئے واضح رہے کہ …

Read More »

’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

بحیرہ مردار (DEAD SEA) دنیاکی سب سےبڑی نمکین جھیل(سمندر ) ہے، جس کے مغرب میں مغربی کنارہ اور اسرائیل اور مشرق میں اردن واقع ہے. یہ زمین پر سطح سمندر سے سب سے نچلا مقام ہے، جو 420 میٹر (1378 فٹ) نیچے واقع ہے. علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب …

Read More »

تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم

خاران: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری نئی ٹیکس اسکیم پر تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں۔خاران میں یک مچ خاران شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف ترقی کا دوسرا نام ہے، ترقی …

Read More »

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب …

Read More »

پنجاب حکومت کی کارکردگی بدترین، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسپتال کے فضلے سے متعلق کیس کی سماعت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو بیمار کرکے رکھ دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہاسپیٹل ویسٹ سے متعلق کیس کی سماعت میں صوبائی وزیر صحت …

Read More »

نوکِ سناں پر وہ اچھالے گا تجھ کو !

قرآن کی ایک آیت کریمہ کا مفہوم ہے کہ ان سے لڑو ، اللہ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دلوائے گا اور انہیں ذلیل و خوار کرے گا اور ان کے مقابلے میں تمہاری مدد کرے گا ۔ یہاں اس آیت کریمہ کا پس منظر یہ ہے کہ اللہ …

Read More »

ڈرگ ایسوسی ایشن کیساتھ ناانصافی نہیں ہونے دینگے، قیموس خان

خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر)سابقہ ایم پی اے پی کے چھیاسی قیموس خان نے کہا کہ کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے ساتھ ناانصافی ہرگز برداشت نہیں کرینگے ،ریواجی لائسنس فارم 9-10 کو منسوخ کرکے سوات کے 35 سو دکانداروں سے ان کی روزی چھیننے کی کوشش کی جارہے ہیں جس سے …

Read More »

توتانوبانڈی، نجی سکول نے سو فیصد حاضری دینے والے طالب علموں میں انعاما ت تقسیم

کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل الفاروق ایجوکیشن اکیڈمی توتانوبانڈئی کے جانب سے ماہ جنوری،فروری اور مارچ میں سو فیصد حاضری دینے والے طلباء مہران خان ولد دوست محمد خان،عابد اللہ ولد جمیل احمد،محمد طلحہ ولد عبد اللہ ،عظمت علی ولد نادر خان،ریحان خان ولد سلطان علی،محمد حارث ولد اشرف علی،عبد العزیز …

Read More »

کبل، یوسی سپورٹس مقابلے، دیولئی کی پہلی پوزیشن

کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل پاک فوج کے زیر اہتمام رنگین سوات انٹر یوسی صفائی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جہاں پر یونین کونسل دیولئی نے پہلی،یونین کونسل شاہ ڈھیرئی نے دوسری ،یونین کونسل کالاکلے نے تیسری،یونین کونسل توتانوبانڈئی نے چوتھی ،یونین کونسل ٹال نے پانچویں جبکہ یونین کونسل قلاگے نے سب …

Read More »

Pin It on Pinterest