بدھ , اگست 15 2018
Home / سوات کی خبریں (page 20)

سوات کی خبریں

سوات کی بدقسمتی یا ممبران اسمبلی کی نااہلی ،این ایچ اے کیساتھ فنڈز ختم، جی ٹی روڈ پر کام بند

بریکوٹ( ریاض احمدسے) سوات کے مین شاہراہ کے لئے این ایچ اے کی طرف سے گذشتہ 8ماہ سے فنڈ ز کی عدم فراہمی پر تعمیراتی کام بند ہو گیا ہے ۔ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے خدشہ ہے کہ مین شاہراہ کی تعمیرمقررہ مدت میں مکمل نہ ہوسکے …

Read More »

ملک کے آزادی کے لئے ہمارے بزرگوں نے کثیر تعداد میں جانوں کے نذانے پیش کئے ہیں۔عبدالجبار خان،عبداللہ خان

پورے ملک کی طرح سوات مٹہ میں بھی 23 مارچ بہت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔اس حوالے سے پاک آرمی کے طرف سے مٹہ اافضل خان لالا کالج میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف سکولوں کے بچوں کے علاوہ علاقے کے عوام نے کثیر تعداد …

Read More »

ملک وقوم کی ترقی کیلئے سب سے اہم چیز اور کام تعلیم میں کامیابی حاصل کرنا ہے/اختر علی خان 

مٹہ (رحیم خان) پروفیسرڈاکٹر محمد اسرار اتل ابدالی ایجوکیشن فاونڈیشن ضلع سوات کے صدر اختر علی خان اور پرنسپل بخت منیر خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک وقوم کی ترقی کیلئے سب سے اہم چیز اور کام تعلیم میں کامیابی حاصل کرنا ہے کیونکہ تعلیم میں کامیابی حاصل …

Read More »

پاک فوج شانہ بشانہ عوام کے ساتھ رہی ہے اور اس ملک عظیم پاکستان کی عزت پر کبھی آنچ نہیں آنے دے گی/کمشنر مالاکنڈ ڈویژن

پاک فوج شانہ بشانہ عوام کے ساتھ رہی ہے اور اس ملک عظیم پاکستان کی عزت پر کبھی آنچ نہیں آنے دے گی/کمشنر مالاکنڈ ڈویژنسوات ( ساجد خان سے )جی اوسی مالاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل علی اعوان کی ہدایت پرسیدوشریف ائیر پورٹ کانجو میں یوم پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا …

Read More »

سوات میں بھی یوم پاکستان “امن کا نشان ،ہم بھی پاکستانی ہیں “کے نعرے کے ساتھ منایا جارہا ہے 

سوات ( اویس احمد سے ) ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے ، مرکزی تقریب پاک آرمی کے جانب سیدوشریف ائیر پورٹ میں منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر مالاکنڈ ڈویژ ن ظہیر الاسلام شاہ تھے ۔تقریب …

Read More »

دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اشیائے خوردو نوش میں دودھ کو ایک مکمل غذا کہا جاتا ہے، جو بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے، لیکن دودھ میں ملاوٹ اور پانی ملانے کی شکایات زبان زد عام ہے۔پاکستان میں ہر دوسرا گوالا دودھ میں پانی ملا کر بیچ رہا ہے …

Read More »

ڈرین سیمی نے اہلیان کراچی کیلئے پیغام جاری کردیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور: پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کراچی کے شائقین کو تیار رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پشاور زلمی کو سپورٹ کریں۔سوشل میڈیا پر وڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ کراچی ہم آ رہے ہیں، آپ سب …

Read More »

انجنیئرز کایوم پاکستان پر بڑا تحفہ ،پاکستان نے بیک وقت متعدد شہروں کو نشانہ بنانے والا میزائل سسٹم حاصل کرلیا

چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کےلیے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا ہے جس کی بدولت بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جاسکے گا۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کےلیے جدید ترین ٹریکنگ سسٹم فراہم کیا ہے جس …

Read More »

شیبراباد لنک سڑک کا افتتاح کل فضل حکیم کرینگے، محمد اقبال

سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام )پاکستان تحریک انصاف مینگورہ سٹی کے صدر و تحصیل کونسلر محمد اقبال کاکا جی نے کہا کہ آج 2بجے شیبر آباد مینگورہ میں چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان 86لاکھ روپے کے لاگت سے لنک روڈ کا افتتاح کرینگے۔اس مو قع پر ایک عظیم …

Read More »

انصاف حکومت نے نوجوانوں کیلئے سوات میں بڑا قدم اٹھالیا، روزگار کیلئے بڑا منصوبہ شروع، شہرام ترکئی نے افتتاح کردیا

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت،سائنس و ٹیکنالوجی اور آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے جمعرات کے روز مکانباغ مینگورہ میں درشل اینووٹیو ریجنل سنٹر کا افتتاح کیا۔ اسی موقع پر چےئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ اور …

Read More »

Pin It on Pinterest