منگل , اکتوبر 16 2018
Home / سوات کی خبریں (page 2)

سوات کی خبریں

آئندہ الیکشن میں پاک دامن اور با صلاحیت افراد کو انتخابی میدان میں اُتاریں گے،عدیل نواز

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل کوارڈی نیٹر الیکشن منیجمنٹ سیل حاجی محمد رحمان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پاک دامن اور با صلاحیت افراد کو انتخابی میدان میں اُتاریں گے تحریک انصاف نے اُمیدواروں کی نامزدگی کا جو پیمانہ مقرر کر رکھا ہے اس …

Read More »

ملکی وغیر ملکی کالا دھن

پاکستان کی موجودہ معاشی حالت اخباری اشتہارات کی حد تک کوہ ہمالیہ کو چھو رہی ہے۔ لیکن ابھی اپریل کے آغاز میں ہی لوڈ شیڈنگ نے جینا محال کر دیا ہے۔ ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ اور ملک کے معاشی استحکام پر سوالات اُٹھاے ہوئے ہیں۔ سی …

Read More »

بارانی یونیورسٹی میں سوات کا طالب علم بے دردی سے قتل

مٹہ (رحیم خان )بارانی یونیورسٹی راولپنڈی کے پختون سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے صدر اور این وائی او کے سرگرم کارکن کامران خان قتل چھریوں کی وار سے زخمی ہوکر ہسپتال میں دم توڑ دیا ابائی گاوں میں سپرد خاک نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات …

Read More »

مٹہ بہادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9کمرے مکان جل کرمکمل طور پر خاکستر

مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ بہادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 9کمرے مکان جل کرمکمل طور پر خاکستر جبکہ مال مویشی بھی ہلاک تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے بھادر بانڈی کے رہائشی بخت باچا والد شاہی کے مکان پرآسمانی بجلی گرگئی جس میں 9کمرے مکان مکمل طور پر خاکستر اس …

Read More »

ڈرگ رولز میں ترمیم سوچی سمجھی سازش ہے، راحت علی

خوازہ خیلہ(تحصیل رپورٹر)خوازہ خیلہ ٹریڈفیڈریشن کے صدر راحت علی خان نے کہا کہ ڈرگ رولز میں ترمیم کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کیخلاف سوچی سمجھی سازش ہے رولز میں ترمیم پر کیمسٹ ایسوسی ایشن کے شدید خدشات ہیں ہم ہر محاذ پر ان کے ساتھ شانہ بشانہ ہونگے اور ان …

Read More »

پرائمری سکول ٹیغگ کی چھٹ بوسیدہ، بارش کمروں میں برسنے لگی، محکمہ تعلیم خاموش

کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ٹیغک کی بوسیدہ بلڈنگ کی چھت کسی بھی وقت حادثے کا شکار ہوسکتی ہے سینکڑوں طالبات کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں بار بار شکایات کے باوجود کوئی شینوائی نہیں ہورہی ارباب اختیار نوٹس لے کر فوری کارروائی کریں ان خیالات کا اظہار …

Read More »

سوات میں سیاسی پارٹیوں کو دھچکے، ن لیگ، اے این پی کے اہم افراد پی ٹی ائی میں شامل

سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر و چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے سرکاری اداروں کو عوام کا خادم بنادیاہے ۔سرکاری اداروں میں کرپشن ،کمیشن،لوٹ مار اورسیاسی مداخلت کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردیا ہے ۔ …

Read More »

مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش، سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا

سوات(ساجد خان سے)ضلع سوات میں بھی بارش شروع ، موسم خوشگوار پہاڑی علاقوں میں بارش سے سردی لوٹ ائی، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید وقفے وقفے سے بارش ہوگی، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر کے تمام تحصیلوں، گاوں اور پہاڑی علاقون میں …

Read More »

درال کہاں گیا ؟

تحریر ؛۔ تنویر احمد کوہستانی آیت کریمہ ہے کہ اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ اپنی حالت خود نہ بدلے۔اللہ پاک نے انسان کو سدھر جانے کے لیے کافی مواقع دیے ہیں، لیکن ایک ہم ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔ ہم اللہ کی تمام نعمتوں سے …

Read More »

Pin It on Pinterest