اتوار , اگست 19 2018
Home / سوات کی خبریں (page 10)

سوات کی خبریں

الزام خان فارغ ہونے والا ہے خیبرپختون خوا میں ہماری حکومت ہوگی، نواز شریف

سوات: سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا (ن) لیگ کے حق میں فیصلہ کرنے والا ہے اور الزام خان اب فارغ ہونے والے ہیں۔سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختون خوا میں کوئی کام نہیں کیا …

Read More »

انتقامی فیصلوں کے احترام کی توقع نہ رکھی جائے,مریم نواز

سوات: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتقامی فیصلوں کے احترام کی توقع نہ رکھی جائے جب کہ اداروں کا سارا زور ہم پر چلتا ہے اور مشرف کو پکڑنے کی جرات نہیں۔سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 13 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا، جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا …

Read More »

انتخابات میں عدلیہ کا اہم کردار ہوگا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب فیصلے کا وقت قریب آتے ہی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے جبکہ آخری ماہ میں گلیاں نالیاں پکی کرکے اگلے 5 سال پکے کرنے کا موسم آگیا ہے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

لسٹ میں نام ہے یا نہیں، پی ایم ایل ن کے جلسہ سے مقامی قیادت ناراض ، جلسہ چھوڑ کر چلے گئے

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی ورکروں کو سٹیج پر چڑنے سے منع کردیا گیا، مقامی رہنمائ فیصلہ پر سراپا احتجاج ، سٹیج تک جانے والے لوگوں ، کارکنوں میڈیا کے نمائندوں کی ایک لسٹ گیٹ پر پولیس کے حوالے کردی گئی تھی، جو بھی سٹیج تک …

Read More »

مفاد پرست سیاستدانوں کیلئے سوا ت میں کوئی جگہ نہیں، فضل حکیم

سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام )ضلعی صدر پی ٹی آئی و چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ کچھ مفاد پرست سیاستدان اقتدار کے حصول کیلئے نا کام کوشش کر رہے ہیں لیکن سوات میں اُن کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے اور اُن کو عوامی حلقوں نے سختی …

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن کا 25اپریل کو سوات میں ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ

سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام)الخدمت فاؤنڈیشن سوات ضلعی کابینہ ممبران کا اہم اجلاس ادارہ الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں زیر صدارت ضلعی صدر افتاب احمد یوسفزئی منعقد ہوا ۔ صوبائی نائب صدر ملک پرویز نے خصوصی شرکت کی ۔اجلاس میں 25اپریل کو سوات میں ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

حراء ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد

کبل(تحصیل رپورٹر) حراء ایجوکیشن فاونڈیشن سوات ریجن کے زیر اہتمام سکالر شپ ٹسٹ حراء سکول توتانوبانڈئی میں منعقد ہوا جس میں ضلع سوات کے حراء سکولز کے جماعت پنجم سے جماعت ہشتم تک 400طلبہ و طالبات نے شرکت کی این ٹی ایس طرز پر لینے والے ٹسٹ کو شفاف بنانے …

Read More »

مانکیاں میں خطرناک بیماری پھیل گئی، چار بچے جاں بحق ، تیرہ کشمکش میں

سوات(عزیز کالامی سے)وادی کالام کے علاقہ مانکیال میں خسرہ کی وبائ پھوٹ پڑی، چاربچے جاں بحق ، تیزہ سے زائد بچے متاثر ، محکمہ صحت سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیا گیا، مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ تین دن سے وادی کالام کے علاقہ مانکیاں میں خسرہ کی بیماری …

Read More »

سوات، یا اللہ خیر ، چوبیس گھنٹوں میں تین مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

سوات(خورشید علی )ضلع سوات میں چوبیس گھنٹوں کے اندر تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، دو مرتبہ رات اور ایک مرتبہ دن کو زلزلہ ایا ، کوہ پیما مرکز کے مطابق اج سوات اور ملاکنڈڈیوثر ن کے مختلف میں زلزلے کے جھٹکےشدت4.1ریکارڈکی گئ جبکہ اسکی گھرائی 150کلو …

Read More »

Pin It on Pinterest