جمعرات , مئی 24 2018
Home / سوات کی خبریں

سوات کی خبریں

عوام کوانصاف کی فراہمی کیلئے ہم پر بہت ساری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہے ، جسٹس محمد غضنفر علی

سوات ، پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ ( دارالقضاء ) کے سینئر جج جسٹس محمد غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں ، عوام کوانصاف کی فراہمی کیلئے ہم پر بہت ساری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہے ، جوڈیشری میں ججز اور وکلاء ایک …

Read More »

سوات کے عوام اور صحافیوں نے قیام امن میں اہم کردار ادا کیا ہے ، میجر علی عامر اعوان

سوات ، آپریشنل کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن سوات میجر جنرل علی عامر اعوان نے کہا ہے کہ سوات کے عوام اور صحافیوں نے قیام امن میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے سوات کے عوام کی محب الوطنی میں کوئی شک نہیں ہے پاک آرمی کے ساتھ تعاون کرکے …

Read More »

ضلع بھر میں امن و امان کا قیام یقینی ،مطلوب اشتہاریوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری

سوات ، ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 …

Read More »

قرآن پاک ا نسانیت کو جوڑنے اور دلوں کے اطمینان کا ذریعہ ہے، مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن

سوات ، رابطتہ المدارس پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن پاک ا نسانیت کو جوڑنے اور دلوں کے اطمینان کا ذریعہ ہے ، قرآنی تعلیمات کو اپنانے سے دنیا و آخرت کی کامیابی ملتی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرورش …

Read More »

پوری ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر پی کے چھیاسی پر نظر ڈھالا جائے ، عثمان علی خان

خوازہ خیلہ، تحصیل ناظم خوازہ خیلہ عثمان علی خان نے کہا ہے کہ کارکردگی کے بنیاد پر ووٹ دینا ہے توپوری ملاکنڈڈویژن اور خاص کر پی کے چھیاسی پر نظر ڈھالا جائے،پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنےئر امیرمقام کے محنت اور کوششوں کی بدولت پی کے چھیاسی کے …

Read More »

عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی، امین خان یوسفزئے

خوازہ خیلہ، تختون خوا ملی عوامی پارٹی خوازہ خیلہ کے رہنماء ابن امین خان یوسفزئے نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پختون خوا ملی عوامی پارٹی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر یگی سوات میں پی ایم اے پی کو نا قابل تسخیر جما عت …

Read More »

حد براری کا مطالبہ کرنے والے، لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،خدابخش

مینگورہ() مینگورہ کے علاقہ قمبر کے رہائشی ریٹائرڈ ڈی ایس پی خدا بخش نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی زمین پر قابض نہیں،حد براری کا مطالبہ کرنے والے، لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریٹائرڈ ڈی ایس پی خدا …

Read More »

ممتا ز عا لم دین مو لا نا محمد شیر ین ا نتقا ل کر گئے

مر حو م مو لا نا محمد شیر ین محلہ لنڈ یکس مینگورہ ا لہد یٰ مسجد کے ا ما م تھے مر حو م ہزاروں ا شکبا ر آ نکھو ں کے سا منے سپر د خا ک کر د یا گیامر حو م بر و ز جمعہ ا …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے منتخب کونسلر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

مینگو رہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) ر یا ض خان کا پی کے 4 عوا می نیشنل پا رٹی کے منتخب کو نسلر اور عہد ید اروں کے اعزاز میں ظہر انے کا اہتمام، یو نین کو نسل کو کا ری ، جا مبیل ،گل کدہ ،پا نڑ ، د …

Read More »

مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار

سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری نے مینگورہ شہر ،رحیم آباد ،سیدو شریف ،بنڑ اور نواحی علاقوں میں سرچ …

Read More »

Pin It on Pinterest