بدھ , اگست 15 2018
Home / دنیا بھر سے (page 2)

دنیا بھر سے

امریکہ کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کے خاتمے کی کوششوں کی بجائے پاکستان کی مدد سے ان سے مذاکرات کرے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کے امریکی الزام کو مسترد …

Read More »

قبائلیوں کی خودمختاری کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں: گورنر

گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام کی خود مختاری کےلئے ماسٹر پلان کے تحت منصوبہ بندی کررہے ہیں، مرکزی حکومت فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کا خواب ضرور شرمندہ تعمبیر کریں گی۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی قربان …

Read More »

خطے میں امن کیلئے پاک افغان بہتر تعلقات ناگزیر ہیں: افغان قونصل جنرل

پشاور میں متعین افغان قونصل جنرل ڈاکٹر عبداللہ وحید پویان نے کہا ہے کہ بعض سیاسی پارٹیاں پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات کے خواہاں نہیں ہیں، ایسے لوگ دونوں ملکوں کیلئے اچھے نہیں ہے، دونوں ملکوں کے مابین بہتر تعلقات نہ صرف خطے میں امن کیلئے بلکہ موجودہ وقت …

Read More »

بھارت جنوبی ایشیاء میں دہشت گردی کی ماں ہے

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان پر دہشت گردی برآمد کرنے کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے بھارت کو جنوبی ایشیاء میں دہشت گردی کی ماں اور سرپرست اعلیٰ ریاست قرار دے دیا۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ …

Read More »

قطر کی پاکستانیوں کو مفت ویزے کی پیشکش

قطر کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو تیس دنوں کا وزٹ ویزہ مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں قطر سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قطر پہنچنے پر پاکستانیوں کو یہ ویزہ ریٹرن ٹکٹ دکھانے پر دیا جائے گا جس میں اتنی ہی مدت کی …

Read More »

روہنگیا تنازع: چین، میانمار حکومت کے اقدامات کا حامی

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں شدت اختیار کرتے ہوئے مہاجرین کے تنازع پر بین الاقوامی برادری تقسیم نظر آئی اور چین نے فوجی کریک ڈاؤن کے حق میں آواز اٹھائی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکا میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے …

Read More »

میانمار تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سرحد کے نزدیک خلیج بنگال میں میانمار کے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے بارڈر گارڈ کی بیالیسویں بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر لفٹنینٹ کرنل ایس ایم …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر بالا آخر اقوام متحدہ کو ہوش آ ہی گیا

روہنگیا بحران سے پورا خطہ غیر مستحکم ہو سکتا ہے: سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے میانمار حکومت کو خبردار کر دیا میانمر: ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کے ترک وطن کے بعد اقوام متحدہ کی جانب سے بالاآخر پہلا بیان آ ہی گیا، نیویارک میں اقوام متحدہ …

Read More »

بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے خلاف برسرپیکار خاتون صحافی قتل

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں نامعلوم افراد نے 55 سالہ صحافی گوری لنکیش کو گولی مار کر قتل کردیا۔ گوری لنکیش بائیں بازو کے نظریات کی حامل معروف صحافی اور ہفت روزہ اخبار لنکیش پتریکے کی ایڈیٹر تھیں۔ وہ بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی کے خلاف بھی سرگرم …

Read More »

سواچی سے نوبل انعام واپس لینےکی پٹیشن پر 3 لاکھ افراد کے دستخط

ینگون: میانما ر کی حکمران آنگ سان سوچی سے امن کا نوبل انعام واپس لینے کی پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میانما ر میں جاری روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر وہاں کی حکمران آن سان سوچی …

Read More »

Pin It on Pinterest