بدھ , جنوری 24 2018
Home / دنیا بھر سے

دنیا بھر سے

امریکی نائب صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اور مغوی غیر ملکی خاندان کی محفوظ بازیابی پر حکومت پاکستان کا شکریہ …

Read More »

ہر تین دن میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے،وزارت دفاع

خبرونہ ڈاٹ کام : بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے ہاتھوں ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کررہی ہے اوررپورٹ کے مطابق ہر 3 روز میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے یکم جنوری 2014 سے 31 مارچ 2017 تک کی رپورٹ جاری …

Read More »

کرم ایجنسی سے بازیاب غیر ملکی خاندان کینیڈا روانہ

کرم ایجنسی سے بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کو برطانیہ کے راستے کینیڈا روانہ کردیا گیا ہے۔ کینیڈین شہری جوشوا بوائل، اس کی اہلیہ کیتلان کولمین اور ان کے دونوں بچوں کو گزشتہ روز پاک فوج نے دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد بازیاب کرایا تھا۔ تاہم اب انہیں پی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران بھارتی ائیر فورس کے کمانڈوز ہلاک

سری نگر(خبرونہ ڈاٹ کام): مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران دو بھارتی کمانڈوز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کریک ڈاؤن کرکے مزید دو نوجوانوں …

Read More »

یوکرین کے بین الاقوامی میلے میں پاکستانی ثقافت کے رنگ

یوکرین میں رنگا رنگ شاندار بین الاقوامی ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سمیت پاکستانی ثقافت کی بھی نمائش کی گئی۔ ثقافتی میلے میں پاکستان کے سفارت خانے کی جانب سے مختلف اسٹالز لگائے گئے جن میں مہندی، رنگا رنگ پاکستانی روایتی ملبوسات اور نقش و نگاری …

Read More »

’امریکہ انتہائی اقدام اُٹھانے سے پہلے پاکستان سے بات کرے گا‘

امریکی ڈیفنس سیکرٹری جیمز میٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان میں شدت پسند گروہوں کی مبینہ معاونت کے بارے میں کوئی بھی اقدام اُٹھانے سے پہلے امریکہ پاکستان سے ‘ایک بار پھر’ اس مسئلے پر بات کرے گا۔ ہاؤس کی آرمڈ سروس کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع …

Read More »

نئی امریکی پالیسی پاکستان کو جنوبی ایشیاء میں تنہا کرنے کےلئے نہیں: نیٹو

امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس پالیسی کو جنوبی ایشیاء میں پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان خیالات …

Read More »

پاک فوج سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ دو روز میں کابل کا دورہ کریں گے

پاک فوج سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ دو روز میں کابل کا دورہ کریں گے جہاں وہ افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے علاوہ افغانستان میں امریکی افواج کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان سے متعلق نئی امریکی پالیسی …

Read More »

کیا آپ کو علم ہے کہ دنیا میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟

کیا آپ کو علم ہے کہ دنیا بھر کی 7.5 بلین آبادی کتنی زبانیں یا بولیاں بولتی ہے؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ فی الوقت پوری دنیا میں تقریباً 5000 مختلف چھوٹی بڑی زبانیں اوربولیاں بولی جاتی ہیں۔ اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات یہ ہے …

Read More »

دنیا کی پہلی خودکار ڈرون ٹیکسی نے اپنی اڑان بھر لی۔

دبئی میں چند ماہ پہلے مسافر بردار ڈرون ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اب یہ حقیقت میں ڈھلنے کے قریب ہے۔اس سروس کے لیے جرمنی کمپنی ولو کاپٹر کے دو نشستوں والے مسافر ڈرون استعمال کیے جائیں گے جو لوگوں کو کسی انسانی مداخلت یا …

Read More »