بدھ , اگست 15 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 4)

خیبر پختونخوا

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی کی پوزیشن مستحکم

ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے اور وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

Read More »

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق

ٹانک میں نامعلوم افراد نےایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کرامت اللہ آج صبح اپنی گاڑی میں دفتر جارہے تھے کہ راستے میں کشمیر چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ انکو زخمی حالت …

Read More »

پشاور، متنی میں سکول وین کو حادثہ، 23 بچے زخمی، دو کی حالت نازک

ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی کا کہنا ہے کہ متنی میں اقرا سکول سسٹم کی وین بچوں کو سکول چھوڑنے جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی سوزکی سے ٹکرا گئی۔

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری توہین عدالت کے مرتکب قرار، ایک لاکھ روپے جرمانہ، پانچ سال کے لئے نا اہل

جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا۔

Read More »

اوگرا کی تجویز کے باوجود وزارت خزانہ کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش

اوگرا کی تجویز کے باوجود وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی سفارش کردی تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیر اعظم کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کی تھی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں …

Read More »

عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس، کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلی کے نام فائنل نہ ہو سکے

پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی تمام تر سوچ بچار و کوشش بسیار کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بارے حتمی فیصلہ آج بھی ممکن نہ ہو سکا۔ اس سلسلے میں آج بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا …

Read More »

ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کو فنڈز کی عدم فراہمی کیخلاف اورکزئی کے عوام سراپا احتجاج

سٹیزن جرنلسٹ سعیداللہ قبائلی ضلع اورکزئی کے عوام نے ہیڈکوارٹر ہسپتال کو فنڈز کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کے قریب مشتی میلہ بازار میں ہوئے احتجاجی مظاہرے میں قبائلی عمائدین اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بطور احتجاج ٹائر جلا …

Read More »

ترک صدر کا عمران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد، دونوں راہمناوٗں کا تعلقات کے نئے دور کے کے آغاز پر اتفاق

وسری جانب متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کاعزم ظاہر کیا۔

Read More »

شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، 95 مسافر سمیت عملے کے 4 افراد زخمی

حکام کے مطابق طیارے میں ٹیک ٓاف کے بعد اگ بھڑک اٹھی،جس نے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حادثے کے وقت علاقے میں ژالہ باری جاری تھی

Read More »

پولیو ویکسین کے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، کرکٹر فخر زمان کا انسداد پولیو مہم کا افتتاح

بعد آزاں ٹی این این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن سہولیات کی کمی کی وجہ سے نوجوانوں کی صلاحیتیں سامنے نہیں اتی۔

Read More »

Pin It on Pinterest