منگل , اکتوبر 16 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 393)

خیبر پختونخوا

ایچ ایم سی پشاور کا آئی سپیشلسٹ چارسدہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کا آئی سپیشلسٹ چارسدہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہو گیا جس کی نعش شبقدر کے علاقے سرو کلے میں کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ سرو پولیس کا کہنا تھا کہ تحی کور نامی علاقے سے انہیں اطلاع ملی کہ ایک لاوارث نعش کھیتوں میں …

Read More »

پشاور، نیشنل یوتھ کارنیول میں قومی سطح کے مقابلوں کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قومی سطح پر فن و ادب کے مختلف شعبوں میں نوجوان نسل کے مابین مقابلوں کیلئے نیشنل یوتھ کارنیول کے نام سے ایک میلے کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے کیا۔ محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیراہتمام …

Read More »

فاٹا اصلاحات کے راستے میں مولانا فضل الرحمٰن پھر آڑے آگئے؟

حکومت کی جانب سے اعلان اور قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہونے کے باوجود فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کیے جانے پر اپوزیشن اراکین کی جانب سے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑی گئیں اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت …

Read More »

اپر دیر، سسرالیوں کے ظلم و تشدد کا شکار تمنا کا حکومت سے تحفظ و امداد کا مطالبہ

اپر دیر میں سسرالیوں کے ظلم و تشدد سے عاجز آئی خاتون کو اپنے گھروالوں نے پناہ دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد وہ چارسدہ میں مقیم اپنے عزیزوں کے ہاں پناہ لینے پر مجبور ہوئی۔ تمنا نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ سسرالیوں کے علاوہ ان …

Read More »

اساتذہ کی بھرتی کیلئے پروفیشنل ڈگری کی شرط ختم کرنے کیخلاف گومل یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ اسمعیل خان کی گومل یونیورسٹی کے شعبہ آئی ای آر کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ سٹی کیمپس تا پریس کلب نکالی گئی اس ریلی میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے طلبہ طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محکمہ تعلیم کے اعلی …

Read More »

امریکہ کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کیلئے دو ارب 30 کروڑ کا حفاظتی سامان جاری

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے خیبرپختونخوا اور فاٹا سمیت ملک بھر کی سیکیورٹی فورسز کیلئے 2 ارب 30 کروڑ کا حفاظتی سامان جاری کیا گیا۔ سفارتخانے کے محکمہ انسداد دہشتگردی کی جانب سے یہ سامان جون اور ستمبر کے درمیان دیا گیا۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے …

Read More »

نیو یارک، مین ہیٹن میں امریکہ کے سب سے بڑے بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات

نیو یارک کے اہم ترین علاقے مین ہیٹن میں امریکہ کے سب سے بڑے بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن کی بس ٹرمینل پورٹ اتھارٹی میں ہونے والا دھماکا ممکنہ طور پر پائپ بم دھماکا ہے جس کے بعد ٹرمینل …

Read More »

صوبائی حکومت کا ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت 100 پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر میں ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سو پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈان ڈاٹ کام کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ یہ سکول ووٹرز کو خوش کرنے کیلئے بے جا تعمیر کیے گئے اور اب انہیں اسلئے …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ انگلینڈ میں …

Read More »

فاٹا اصلاحات: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لانگ مارچ نوشہرہ پہنچ گیا

فاٹا اصلاحات میں تاخیر کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ نوشہرہ پہنچ گیا، شرکاء مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنا دیں گے۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فاٹا اصلاحات میں تاخیر کے خلاف باب خیبر سے شروع ہونے والا لانگ مارچ پشاور سے روانہ …

Read More »

Pin It on Pinterest