جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 366)

خیبر پختونخوا

پشاور، خواتین پر تشدد کیخلاف مہم کے حوالے سے میلے کا انعقاد

پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی خواتین ممبرز کی جانب سے خواتین پر تشدد کیخلاف مہم کے حوالے سے ایک میلے کا انعقاد کیا گیا۔ گورگھٹڑی میں منعقدہ اس میلے کا افتتاح صوبائی وزیر شاہ فرمان نے کیا جس میں خواتین نے خوراک اور روایتی ملبوسات کے سٹالز لگائے تھے۔ افتتاحی …

Read More »

کرپشن کے گڑھ، فاٹا سیکرٹریٹ کو بند کیا جائے۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے آنے والے پیر تک فاٹا کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں نمائندگی نہیں دی تو تحریک انصاف سڑکوں پر نکل آئے گی۔ اسلام آباد میں فاٹا یوتھ کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …

Read More »

فاٹا کے حوالے سے حکومت دوٹوک اعلان کرے۔ مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے حق میں اسلام آباد کی جانب پیدل لانگ مارچ کا کل سے آغاز کیا جائے گا۔ مرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ تین دن تک جاری رہے …

Read More »

ٹی ٹین لیگ میں میری کوئی ٹیم نہیں۔ انضمام الحق

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ملک میں پھیلی افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹین لیگ میں ان کی ایک بھی ٹیم نہیں ہے۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ قومی کرکٹ …

Read More »

پشاور،نیشنل یوتھ کارنیول کا افتتاح کردیا گیا

پشاور میں نیشنل یوتھ کارنیول کا آغاز کردیا گیا جس میں صوبہ بھر سے 11 سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ صوبائی سطح پر منعقدہ ان مقابلوں کا افتتاح صوبائی وزیرکھیل محمود خان نے کیا جن میں پینٹنگ، ماڈلنگ، ایکٹنگ اور روایتی ڈانس کے علاوہ 30 غیرنصابی مقابلوں …

Read More »

فیسوں میں اضافہ: متحدہ طلبہ کا جامعہ پشاور کے تمام ڈپارٹمنٹس اور کالجز بند کرنیکا اعلان

متحدہ طلبہ محاذ نے 12 دسمبر کے بعد جامعہ پشاور کے تمام ڈیپارٹمنٹس اور جامعہ کے زیر انتظام چلنے والے تمام کالجز، ہاسٹلز اور کنٹین بند کرنے کا اعلان کردیاـ پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر آفس کے سامنے متحدہ طلبا محاذ پشاور یونیورسٹی کے چیئرمین بلال بونیری نے پریس کانفرنس …

Read More »

‘بجلی چوری میں عام شہری ہی نہیں بلکہ پیسکو ملازمین بھی ملوث ہیں’

چیف ایگزیکٹیو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) شبیر احمد نے کہا ہے کہ بجلی میں عام شہریوں کے علاقہ محکمے کے اپنے ملازمین بھی ملوث ہیں اور اب تک تقریباً 200 ملازمین کو بجلی چوری کرنے پر معطل کیا جاچکا ہے۔ واپڈا ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف …

Read More »

واپسی کے بعد قبائلی علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کے باعث ملک کے دیگر علاقوں کو ہجرت کرنے والے متاثرین کی اپنے علاقوں میں واپسی اور بحالی کے عمل کے ساتھ آنے والے عام انتخابات 2018 کےلئے بھی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ …

Read More »

بلوچستان میں 313 علیحدگی پسند باغیوں کا قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ

صوبہ بلوچستان میں مختلف علیحدگی پسند تنظیموں کے 313 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہتھیار ڈالنے کی تقریب آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگی جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے سامنے فراری ہتھیار ڈالیں گے، تقریب کے حوالے …

Read More »

پشاور: خناق سے بچاؤ کی دوا خصوصی طور پر درآمد

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے خناق سے بچاؤ کی دوا خصوصی طور پر درآمد کرلی ہے۔ درآمد کی گئی 2 ہزار 350 ‘وائل’ پشاور کے کولڈ سٹوریج میں پہنچا دی گئی ہیں جس کی فراہمی بھی مریضوں کو شروع کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ایک وائل کی قیمت …

Read More »

Pin It on Pinterest