پیر , جون 18 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 336)

خیبر پختونخوا

خیبر پختون خواہ میں تبدیلی کے نام پر عوامی حقوق کا مذاق اُ ڑیا جا رہا ہے،ریحام خان

ہنگو (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء)  سیاسی میدان سمیت ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔خیبر پختون خواہ میں تبدیلی کے نام پر عوامی حقوق کا مذاق اُ ڑیا جا رہا ہے ۔سی پیک منصوبے میں خیبر پختون خواہ کو بائی …

Read More »

خیبر پختونخوا نوکریوں سے نکالے گئی13 سابق ایڈیشنل سیشن ججز کو وکالت کا لائسنس دینے کی درخواست خارج 

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء)  خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتظامی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیرمین سید زاہد جمال ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پشاور ہائی کورٹ نے حال ھی میں نوکری سے نکالے گیے 13 سابق ایڈیشنل سیشن …

Read More »

 ڈیرن سمی نے پشتو زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

دبئی (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء) ڈیرن سمی نے پشتو زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورہ ورلڈ الیون کیلئے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سمی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ڈیرن سمی ورلڈ الیون کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔دبئی میں …

Read More »

پشاور میں ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد انیس ہوگئی

 ڈینگی مچھرکے کاٹنے سے متاثر ہوکر مزید تین سو چون افراد ہسپتالوں میں پہنچنے ہیں جہاں ان کے خون میں ڈینگی وائرس کے تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کے مطاب پشاور کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں تاحال چارسوتیرہ مریض زیر علاج ہیں۔ پشاور کے کے ٹی ایچ ہسپتال ، لیڈی …

Read More »

نواز شریف کیلئے توبہ کا دروازہ کھلاہے وہ قوم کے سامنے اعتراف جرم کرکے توبہ کرلیں،سراج الحق

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء)  امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف کیلئے توبے کا دروازہ کھلاہے وہ قوم کے سامنے اعتراف جرم کرکے توبہ کرلیں اور قومی خزانے کی لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کریں ،ہم صرف …

Read More »

مریم اورنگزیب اور شہرام ترکئی کا افتخار قیصر کی بیماری کا نوٹس، اخراجات برداشت کرنے کا عندیہ

ہندکو اور پشتو کے معروف اداکار افتخار قیصر کو طبیعت کی خرابی کے باعث ایک بار پھر ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے تاہم رشتہ داروں نے حکومتی بے حسی پر شدید غم کا اظہار کیا ہے۔افتخار قیصر کے رشتہ داروں کے مطابق گزشتہ روز انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے …

Read More »

پرویز خٹک نے سی پیک منصوبے کے متاثرین کو قانون کے مطابق معاوضہ دینے کی ہدایت کر دی

پشاور (تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سی پیک منصوبے کے متاثرین کو قانون کے مطابق معاوضہ دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ متاثرین کو کسی قسم شکایت کا موقع نہ ملے انہوں نے کہا ہے صوبائی حکومت میرٹ، شفافیت اور قانونی تقاضوں کو پورا …

Read More »

چارسدہ: دریا کابل پر تعمیر شدہ پل ٹوٹ گیا،ایک شخص جاں بحق

چارسدہ میں سردریاب کے مقام پر دریائے کابل پر قائم پل گرگیا۔پل سیمنٹ سےبھرے ہوئے ٹرک کے گزرنے کی وجہ سےگرا۔حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ سٹی پولیس کے مطابق رات ڈھائی بجے کے قریب دریائے کابل پر قائم پرانے پل سے سیمنٹ کی بوریوں …

Read More »

سوات،شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

(نیوز سرکل سے ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء)  سوات میں لڑکوں کی خواندگی کا تناسب 60فیصد جبکہ لڑکیوں کا صرف 40فیصد ہے سوات میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیم الف اعلان نے شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے …

Read More »

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے سکول داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا،مہم کے تحت نو لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں سال دوہزار سترہ داخلہ …

Read More »

Pin It on Pinterest