جمعہ , اکتوبر 19 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 304)

خیبر پختونخوا

سپریم کورٹ نے عاصمہ رانی قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کےقتل کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کے پی کے سے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔۔ چیف جسٹس نے مردان میں 4 سالہ بچی عاصمہ کے قتل کے از خود نوٹس …

Read More »

اسماء کے قاتل کا گرفتار نہ کیا جانا خیبرپختونخوا پولیس کی کوتاہی ہے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں اسماء قتل کیس کے ازخود نوٹس کی آج پہلی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزم کی عدم گرفتاری پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ملزم گرفتار نہ کیا جانا خیبرپختونخوا پولیس کی کوتاہی ہے۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے عاصمہ قتل کیس کا از …

Read More »

قبائلی علاقوں کے اساتذہ اور پیرامیڈیکس کا فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

شمالی وزیرستان کے اساتذہ، ایف آر پشاور کے یرامیڈیکس سٹاف نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے الگ الگ احتجاجی مظاہرے کیے۔ اساتذہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ گزشتہ 19 ماہ سے وہ تںخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے وہ شدید مالی مشکلات سے …

Read More »

پختون تحفظ موومنٹ کی احتجاجی ریلی مردان پہنچ گئی

پختون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف جاری احتجاجی ریلی مردان پہنچ گئی جہاں کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریلی کی قیادت موومنٹ کے منظور احمد پستین اور حسن داوڑ کر رہے تھے جبکہ مردان مظاہرے میں خیبرپختونخوا امن جرگہ کے صدر کمال شاہ …

Read More »

عاصمہ رانی کے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دی جائے۔ یوتھ فورم کا مطالبہ

خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کی صوبائی تنظیم یوتھ فورم نے حکومت کو کوہاٹ میں قتل کی جانے والی میڈیکل سٹوڈنٹ کے قاتل کی گرفتاری کیلئے 3 دن کی مہلت دیدی۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فورم کے صدر حامد خان کا کہنا تھا کہ مہلت ختم ہونے کے …

Read More »

مردان، دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

مردان پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق پہلی کارروائی کے دوران عبدالولی خان کیمپس کے نزدیک چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا گیا جس میں دو خودکش جیکٹس، دو دستی بم، بموں میں استعمال ہونے والا سامان اور پستول برآمد …

Read More »

بنوں میں خواجہ سراؤں کے ڈھیرے نظر آتش

ضلع بنوں سٹی میں نامعلوم چوروں نے خواجہ سراؤں کے 2 ڈھیروں کے تالے توڑ کر ہزاروں کی نقدی اور قیمتی سامان چوری کرلیا اور واردات کے بعد سامان کو نذر آتش کرکے فرار ہوگئے۔ متاثرہ خواجہ سراؤں نے میڈیا کو اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب نامعلوم …

Read More »

‘بنوں میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر 800 فیصد ٹیکس وصول کیا جاتا ہے’

ضلع بنوں کے پراپرٹی ڈیلرز اور پراپرٹی مالکان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کئی گُنا بڑھادیا ہے جو انہیں کسی صورت قبول نہیں، اگر حکومت نے ایک ہفتے کے اندر اضافی ٹیکس وصولی کا سلسلہ ختم نہ کیا تو احتجاجی …

Read More »

پشاور: گیس لیکیج کے باعث نوبیاہتا جوڑا جاں بحق

صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ ہزار خوانی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے نوبیاہتا جوڑا جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ یکہ توت پولیس کے مطابق ہزار خوانی میں 25 سالہ بختیار خان اور اس کی اہلیہ مسماۃ ریحانہ یاسمین کو گھر والوں کی جانب سے آج صبح ناشتہ کرنے …

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ کیس: دو چینی باشندوں کو قید و جرمانے کی سزاء

کراچی میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث دو چینی باشندوں کو جرم ثابت ہونے پر ایک، ایک سال قید اور 50 ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی گئی جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مزید 6 ماہ کی سزا بھگتنا ہوگی۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں …

Read More »

Pin It on Pinterest