بدھ , اگست 15 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 30)

خیبر پختونخوا

لندن، نوجوان کو مکا مارنے پر نواز شریف کا نواسہ اور پوتا گرفتار

ایک نوجوان کو مکا مارنے پر پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے صاحبزادے زکریا شریف کو لندن میں ان کی رہائشگاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے سابق وزیراعظم نواز …

Read More »

ہیلی کاپٹر استعمال کیس، عمران خان 18 جولائی کو طلب

قومی احتساب بیورو نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا کے حکام نے میڈیا کے رابطے پر اس خبر کی تصدیق کی کہ نجی  دوروں کیلئے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں عمران …

Read More »

افغانستان، جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملہ، 10 افراد جاں بحق، 10 زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں عسکریت پسندوں کی جانب سے محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ جلال آباد کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 3 میں موجود محکمہ تعلیم کی عمارت پر کیا گیا جبکہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے موقع پر 25 جولائی کو ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا اعلان ووٹرز کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے تاکہ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے میں انہیں کسی مشکل …

Read More »

ایف آئی اے آصف علی زرداری کو عام انتخابات کے بعد طلب کرے۔چیف جسٹس

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ان کے موکل کے خلاف کسی بھی قسم …

Read More »

یکہ توت دھماکہ، نگران حکومت نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا

خیبرپتونخوا کی نگران حکومت نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پی خیبرپختونخوا کے سر یکہ توت دھماکے کی ذمہ داری ڈالتے ہوئے وفاق کو ان کے تبادلے کی سفارش کر دی۔ نگران وزیراعلی جسٹس (ر) دوست محمد خان کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کو ارسال کردہ مراسلے میں کہا …

Read More »

افغانستان میں فریقین جنگ بندی کرکے امن مذاکرات شروع کریں۔ مکہ اعلامیہ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی علما کانفرنس کے اختتام پر مکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں افغانستان میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور طالبان سے براہ راست مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ سعودی شہزادہ خالد الفیصل کی سربراہی میں …

Read More »

شہدائے پشاور کے حق میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کا صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

صوابی میں پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے حق میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن (این وائی او) کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ختم نبوت چوک شیوہ اڈہ میں این وائی او کے صدر شاہد اللہ کی قیادت میں ہوئے مظاہرے …

Read More »

سانحہ پشاور کے بعد نوشہرہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرچ اپریشن شروع

  سانحہ پشاورکے بعد نوشہرہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ ڈاکٹر زاہد اللہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریڑی جنرل میاں افتخار حسین سمیت دیگر امیدواران کی سیکورٹی کا ازسرنوجائزہ لیاجارہا ہے۔25جولائی کے عام انتخابات کو ہر ممکن طور پر پر امن بنانے کے …

Read More »

سانحہ پشاورکے باعث عمران خان کا کل پاراچنار میں جلسہ ملتوی

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کل پاراچنار میں جلسے سے خطاب سیکورٹی حدشات کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔  پاراچنار میں قبائلی عمائدین اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حلقہ این اے 46 سے …

Read More »

Pin It on Pinterest