منگل , اکتوبر 16 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 3)

خیبر پختونخوا

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کی مائیگریشن پر پابندی عائد کر دی

سٹیزن جرنلسٹ بشریٰ محسود سے ڈیرہ اسمعیل خان کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طلباء کی مائیگریشن پر پابندی عائد کر دی۔ ٹی این این کے ساتھ گفتگو میں بعض طالبات کا کہنا تھا کہ ایف اے، ایف اے سی …

Read More »

نوشہرہ میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 2 مزدور جاں بحق ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ جبہ خشک میں کوئلے کی کان میں 3 مزدور کام میں مصروف تھے کہ اس دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد کان …

Read More »

عظیم قوال اُستاد نصرت فتح علی خان کی 70ویں سالگرہ

فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کی 70ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ فیصل آباد کے معروف گھرانے سے تعلق رکھنے والے ممتاز گلوکار اور منفرد لہجے کے قوال و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان نے سینکڑوں کی …

Read More »

زینب قتل کیس: مجرم عمران کو سرِ عام پھانسی دینے کی درخواست

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں ریپ کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب کے والد نے اپنی بیٹی کے قاتل عمران کو سرِعام پھانسی دینے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ننھی زینب کے والد حاجی امین انصاری کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی …

Read More »

‘ناموس رسالت اور قادیانیوں سے متعلق قوانین میں ردوبدل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے’

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ہم قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے آئینی ترمیم اور ناموس رسالت ایکٹ میں ردوبدل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ بات وزیراعظم نے جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق سے خصوصی ملاقات میں کہیں، دو …

Read More »

میرانشاہ: پیس کپ 2018 کا دوسرا میچ بھی سری لنکن آرمی نے جیت لیا

تین میچز پر مشتمل پیس کپ 2018 کے دوسرے میچ میں سری لنکن آرمی الیون نے پاکستان آرمی الیون کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ شمالی وزیرستان کی ہیڈ کوارٹر میرانشاہ کے خوبصورت گراؤنڈ یونس خان اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکن آرمی ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ …

Read More »

وزیراعظم کی فاٹا انضمام کا عمل جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کو خیبرپختونخوا (کے پی) کے ساتھ ضم کرنے کے عمل کو حکومت کی جانب سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعظم ہاؤس میں فاٹا سینیٹرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت قبائلی اضلاع میں …

Read More »

ضمنی انتخابات کےلئے انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ کل ہوگی

الیکشن کمیشن نے 14 اکتوبر کو ملک بھر کی 35 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور جمعہ کی رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت بھی ختم ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 24 اور صوبائی اسمبلی کی 11 …

Read More »

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے دبئی ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ بلے بازوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی براجمان ہیں جبکہ پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ نہیں …

Read More »

باڑہ میں آئس کے بڑھتے ہوئے استعمال کیخلاف برقمبرخیل کے عوام کی آگاہی واک

قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں برقمبرخیل قبیلے کے عوام نے علاقے میں آئس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف آگاہی واک کی جس میں ضلع تعلیم افسر جدون خان وزیر، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر شیرزمان اور عمائدین قبائل کے علاوہ نوجوانوں اور عام افراد نے کثیر تعداد میں شرکت …

Read More »

Pin It on Pinterest