ہفتہ , ستمبر 22 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 21)

خیبر پختونخوا

شمالی وزیرستان، میرانشاہ کالج کو چار سال بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن سیکیورٹی حکام نے کالج عمارت کو خالی کردیا اور ادارے کا انتطام کا سول انتظامیے کے حوالے کردیا۔

Read More »

فاٹا اصلاحات: قبائلی علاقوں کے دو محکمے تعلیم اور صحت خیبر پختونخواہ حکومت کے ماتحت کر دئیے گئے

سٹیبلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قبائلی علاقے خیبرپختونخوامیں ضم ہونے کے بعدڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹااب سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا کے ماتحت کام کریگا۔

Read More »

قوم آج غازیوں اورشہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم دفاع اورشہداء منارہی ہے

وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اورصوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔مساجد میں نمازفجر کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔شہداء کیلئے فاتحہ اورقرآن خوانی بھی کی جارہی ہے

Read More »

ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کا درجہ رکھتے ہیں۔ پاک فوج

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کیخلاف مختلف آپریشنوں کے دوران شہید ہونے والے قبائلی عوام کے ورثاء کو پاک فوج اور انتظامیہ نے خراج عقیدت پیش کیا۔ اس سلسلے میں آج میجر انس اور ضلعی انتظامیہ کے حکام شہداء کے گھر گئے اور ورثاء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ …

Read More »

کانگو اور ڈینگی کے بعد پولیو کا نیا کیس، چارسدہ کے 19 ماہ کے ارسلان میں وائرس کی تصدیقق

خیبرپختونخوا میں دارالحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میں کانگو اور ڈینگی وائرس کے بعد پولیو کا ایک نیا کیس بھی سامنے ایا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق چارسدہ کے علاقے سرکی ٹیٹرہ سے تعلق رکھنے والے 19 ماہ کے ارسلان نامی بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی …

Read More »

مہمند انتظامیہ کی جانب سے دستی بم حملے سے متاثرہ گھرانے کیلئے مالی امداد

قبائلی ضلع مہمند میں انتظامیہ کی جانب سے تین ماہ قبل دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے ایک ہی گھرانے کے دس افراد کو دس لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔ یاد رہے کہ یکہ غونڈ تحصیل کے علاقے کور مچنی میں رمضان المبارک کے دوران ذاکراللہ نامی …

Read More »

پشاور، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنماء محمد ابرار بھتیجے سمیت جاں بحق

پشاور کے علاقہ تہکال میں ٹارگٹ کلنگ کی مبینہ واردات کے نتیجے میں پی کے 74 پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد ابرار خلیل اپنے بھتیجے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی کینٹ سرکل وسیم ریاض کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء محمد ابرار خلیل اپنے بھتیجے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات، آرمی چیف بھی موجود

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ مائیک پومپیو کی زیر قیادت وفد میں امریکی فوج کے جنرل جوزف ڈنفورڈ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان …

Read More »

وفاقی کابینہ نے مدارس اور سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے مدارس اور سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تعلیم کے شعبے میں بہتری کیلئے شفقت محمود کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنائی گئی جس میں ماہرین …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافہ، وزیراعظم عمران خان نے باقاعدہ منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 180 فیصد اضافے کی تجویز دی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

Pin It on Pinterest