منگل , جنوری 23 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 20)

خیبر پختونخوا

پشاور، گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں گیس کی اضافی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے ہوئے اس مظاہرے میں پی کے تھری کے ساتھ تعلق رکھنے والے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر وفاقی …

Read More »

مانسہرہ، ٹریفک حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، دو زخمی

مانسہرہ میں پیش آئے ایک تریفک حادثے کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غازی کوٹ میں ایک ترک بریک فیل ہونے کے باعث مخالف سمت سے آنے والی ایک ٹیکسی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹیکسی …

Read More »

امریکی امداد کے بغیربھی دہشت گردی کے خلاف مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امریکی امداد نہ بھی ہوتو دہشت گردی کے خلاف مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں گے اور دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو اسٹیک ہولڈرز سے مل کر منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی …

Read More »

فاٹا تک عدالتی اختیارات کی توسیع، جماعت اسلمی کا یوم فتح منانے کا اعلان

جماعت اسلامی نے اعلی عدلیہ کے دائرہ اختیار کی فاٹا تک توسیع کو ملکی تارخ کا اہم ترین دن قرار دیتے ہوئے کل تمام قبائلی ایجنسیوں اور ایف آرز سمیت خیبرپختونخوا میں بھی یوم فتح منانے کا اعلان کر دیا۔ المرکز اسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق …

Read More »

خواجہ سرائوں کیلئے بھی صحت انصاف کارڈز کا اجراء

خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سرائوں کیلئے بھی صحت انصاف کارڈز جاری کر دیے۔ پشاور پریس کلب میں اس حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے ڈائریکٹر عابد کاکاخٰل اور صحت سہولت کارڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ریاض تنولی نے خواجہ سرائوں میں صحت انصاف کارڈز …

Read More »

سپریم اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا ‘بل’ منظور

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک توسیع دینے کے بل کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آج سپیکر آیاز صادق کی زیر صدارت منعقدہ اسمبلی اجلاس کے دوران دی گئی۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے ارکان نے بل کی …

Read More »

پشاور سے 4 عسکریت پسند گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور (سی ٹی ڈی) نے شاہ کس کے قریب فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے پیکٹ پر حملہ کرنے میں ملوث 4 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ 20 دسمبر 2017 کی رات حیات آباد فیز ون میں واقع ایف سی کے پیکٹ نمبر …

Read More »

افغانستان کا رواں سال ٹی20 لیگ کرانے کا اعلان

کرکٹ میں تیزی سے ترقی کرتے پڑوسی ملک افغانستان نے ایک اور اہم پیشرفت کرتے ہوئے اپنی ٹی20 لیگ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے اور اکتوبر 2018 میں افغانستان پریمیئر لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو شفیق استنکزئی نے جمعرات کو مفاہمتی یادداشت …

Read More »

‘فاٹا معاملے پر مولانا فضل الرحمن اکیلے رہ گئے’

شاہد آفریدی فاٹا سے تعلق رکھنے والے معروف ٹی وی اینکر و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن اکیلے رہ گئے ہیں اور اُمید ہے کہ وہ بھی جلد فاٹا انضمام کی مخالفت سے پیچھے ہٹ جائے گے۔ ٹی این …

Read More »

باڑہ بازار کے دُکانداروں کو ماحول دوست شاپنگ بیگز استعمال کرنے کے احکامات

خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ کی انتظامیہ نے دکانداروں کو ماحول دوست شاپنگ بیگز استعمال کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ اس ضمن میں تحصیل باڑہ کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عصمت اللہ وزیر کی جانب سے جاری حکمانے کے مطابق باڑہ بازار میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی …

Read More »