منگل , اپریل 24 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 2)

خیبر پختونخوا

پاکستانی شہری کی ہلاکت کے معاملے پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی سے ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت پر امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے گزشتہ روز کے واقعے پر شدید احتجاج کیا جب کہ اس موقع پر امریکی …

Read More »

سوات ومانسہرہ میں آسمانی بجلیاں گرنے کے واقعات، ایک شخص اور 8مویشی جاں بحق

ضلع سوات اور مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8مویشی جاں بحق ہوگئے سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع سوات میں تحصیل مٹہ کے علاقہ بھادر بانڈہ میں اسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل مکمل طور پر تباہ ہو گیا پولیس چوکی …

Read More »

بونیر، چغرزئی کو جلد تحصیل کا درجہ دیا جائے۔ پی ٹی آئی کارکنان

ضلع بونیر کی تحصیل گاگرہ میں چغرزئی کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ترقیاتی کام نہ کرنے والے اپنے ہی ناظم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوگئے جبکہ وزیراعلی سے فوری طورپر جغرزئی کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ذرائع کے مطابق تحصیل …

Read More »

بونیر، قوت سماعت وگویائی سے محروم بچوں کی تعداد 1056 ہوگئی۔ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر

ضلع بونیر میں 13سال سے کم عمر کے قوت سماعت وگویائی سے محروم بچوں کی تعداد ایک ہزار چھپن ہوگئی ذرائع کا کہنا ہے کہ قریبا” ایک سال قبل بونیر کے مرکزی بازار سواڑی میں مذکورہ خصوصی بچوں کےلیے سوشل ویلفیئر کے تعمیرشدہ انسٹیٹوٹ میں سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع …

Read More »

سوات، لڑکے کیساتھ مبینہ بدفعلی کے الزام میں تین نوجوان گرفتار۔ ذرائع

سوات مینگورہ کے نواحی علاقے آمان کوٹ میں مبینہ طورپر بچے کیساتھ بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکوں نے مبینہ طورپر تین دن قبل 13سالہ سید انعام کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تھی جس کے بعد متاثرہ بچے کے …

Read More »

چارسدہ، سردریاب میں لاپتہ دوطلباء کی نعشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو

ضلع چارسدہ کے تفریحی مقام سردریاب میں کشتی کے حادثہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ دریائے کابل میں ڈوبنے والے دو طلباء کی نعشیں بھی ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ڈھونڈ نکال لیں طالبعلم اسامہ کی نعش چارسدہ جبکہ یاسرخان کی نعش نوشہرہ کے مقام پر ملی ریسکیوذرائع نے ٹی این این …

Read More »

سلمان خان ضمانت پر رہا، خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ممبئی روانہ

کالے ہرن کے شکار کے کیس میں سزا یافتہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان ضمانت پر رہا ہونے کے بعد خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے ممبئی روانہ ہوگئے۔ عدالت نے سلمان خان کی درخواست ضمانت پر 25، 25 ہزار کے 2 مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی اور بغیر اجازت …

Read More »

کامن ویلتھ گیمز، پاک بھارت کے مابین ہاکی میچ دو دو گولز سے برابر

آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے ہاکی مقابلوں میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی مقابلوں میں دونوں ہاکی ٹیمیں راونڈ میچ میں آمنے سامنے تھیں۔ میچ کے پہلے …

Read More »

ساس کے ساتھ لڑائی تھی بچے تو تمہارے اپنے تھے

ہنگو میں اپنی ساس کے ساتھ لڑائی پر ایک ماں نے اپنے ہی بچوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے چار بچوں میں سے دو جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ دو آبہ پولیس کے مطابق کربوغہ شریف کی رہائشی خاتون شمع بی بی …

Read More »

فاٹا سے پہلی مرتبہ خاتون امیدوار نے انتخابی مہم کا اغاز کر دیا

پاکستان کے سیاسی پارٹیوں کی جانب سےائندہ قومی انتخابات کےحوالے سے سرگرمیاں اور تیاریاں اگرچہ پوری تند ہی سے ابھی شروع نہیں ہیں اور صرف بڑی سیاسی جماعتیں اکادکاعوامی جلسے منعقد کر رہ ہیں البتہ فاٹا کے علاقے کرم ایجسی سے علی بیگم نے انتخابی مہم کا اغاز کیا ہے۔ …

Read More »

Pin It on Pinterest