ہفتہ , ستمبر 22 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 18)

خیبر پختونخوا

جنوبی کوریا کا خیبرپختونخوا حکومت کو مختلف منصوبوں کےلئے گرانٹ کی پیشکش

جنوبی کوریا کے سفیر سنگ کیو کواک نے خیبرپختونخوا میں پانی، نکاس آب، سفری سہولیات، دیہی اور شہری علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کا ارارہ ظاہر کردیا۔ انہوں نے پشاور میں دورے کے دوران حکومت سے باقاعدہ منصوبوں سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کا کہا۔ سرکاری …

Read More »

پاکستان اور چین کا سٹریٹجک تعاؤن پرمبنی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کا عزم

پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعاؤن پرمبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژیتین نے آج دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ون …

Read More »

بلوچستان کی مخلوط حکومت میں ’اختلافات‘ منظر عام پر آگئے

ملک میں صدارتی انتخابات کے بعد صوبہ بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل دو بڑی جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اختلافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال پارٹی …

Read More »

ملالہ کی کینیڈین وزیراعظم سے ملاقات، لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اظہار خیال

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی اور لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے اس ملاقات کا احوال ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ملاقات کو زبردست قرار دیا اور لکھا کہ ’ہم نے جی 7 …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان اور قاسم چار روز تک پاکستان میں قیام کریں گے، دونوں صاحبزادے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے، عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد انکے صاحبزادوں کا یہ پہلا …

Read More »

منون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری دن، عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے

صدر مملکت ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل اتوار کے روز پاکستان کے 13 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر عارف علوی 4 ستمبر کو ہونے والی پولنگ کے نتیجے میں ملک …

Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز ‘پی ایس ایل 4’ کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان سُپر لیگ 4 (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔ جنوبی افریقی بیٹس مین اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ”پاکستان سپر لیگ دنیا کی بہترین ٹی 20 لیگ بن چکی ہے، اس لیگ نے پاکستانی عوام کو …

Read More »

احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ملازمین نے دھرنے کی دھکمی دیدی

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے غیرفعال احتساب کمیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث کمیشن کے ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی اور انہوں نے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا کابینہ نے …

Read More »

پارٹی سمیت مختلف حلقوں کی تنقید و احتجاج کے بعد عاطف میاں کو اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ورکرز سمیت اپوزیشن جماعتوں اور ملک کے مختلف حلقوں کی سخت تنقید اور شدید احتجاج کے بعد عاطف میاں کو حکومت کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ Atif Mian was asked to step down from the Advisory Council and he …

Read More »

امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔ وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ پاکستان ٹیلی وژن پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے، ہمیں پانی کی قلت …

Read More »

Pin It on Pinterest