بدھ , اگست 15 2018
Home / خیبر پختونخوا (page 10)

خیبر پختونخوا

پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن 2018 کے نتائج کو مسترد کردیا

آل پارٹیز کانفرنس میں شریک جماعتوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن 2018 کے نتائج کو مسترد کر دیا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ فری اینڈ فیئر الیکشن نہیں تھے، ہم جمہوری لوگ ہیں اور …

Read More »

پشاور میں موسلا دار بارش، کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب موسلا دار بارش کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہوا تو وہی چمکنی کے علاقہ میں مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی …

Read More »

تحریک انصاف کی ‘ایم کیو ایم’ کو وفاق میں حکومت سازی کیلئے ساتھ چلنے کی دعوت

پاکستان تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے ٹیلی فون پر ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا اور انہیں حکومت سازی کے لیے ساتھ چلنے کی دعوت …

Read More »

نوشہرہ میں جنسی زیادتی کے بعد 12 سالہ لڑکے کا قتل، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں دریائے کابل کے کنارے سے 12 سالہ لڑکے کی نعش برآمد ہوئی جسے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) نوشہرہ کینٹ انسپکٹر نسیم خان کے …

Read More »

اب دیکھتے ہیں یہ لوگ ایوان کس طرح چلائیں گے ہم انہیں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن

انتخابی نتائج پر تحفظات اور مبینہ دھاندلی کے معاملے پر متحدہ مجلس عمل کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی …

Read More »

دھاندلی الزامات، جے یو آئی ف خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی کرم میں سڑکوں پر

ملک بھر میں جہاں بیشتر چھوٹی بڑی جماعتوں سمیت جمیعت علمائے اسلام ف نے دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا  ہے اور اس کے خلاف اسلام آباد میں اے پی سی کا انعقاد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز کر …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹریس نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے جبکہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے اقدامات کو سراہا ہے۔ انٹونیو گویٹریس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے حق …

Read More »

باقاعدہ دھاندلی کے ذریعے پختونوں کی حقیقی لیڈرشپ کو کنارے سے لگایا گیا۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے انتخابات 2018 کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئےالزام عائد کیا کہ انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا اور باقاعدہ دھاندلی کے ذریعے پختونوں کی حقیقی لیڈرشپ کو کنارے سے لگایا گیا۔ میڈیا کو جاری کیے گئے …

Read More »

دھاندلی کا الزام، جمیعت علمائے اسلام ف کے انتخابی نتائج کیخلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے

عام انتخابات 2018 کے نتائج کیخلاف جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا  آغاز کر دیا گیا۔ امیر جمیعت مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر صوبے بھر میں مختکف پریس کلبوں کے سامنے جاری مظاہروں میں جے یو آئی ف کے کارکنوں کی کثیر تعداد شریک ہے۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک ایک بار پھر تحریک انصاف کے وزیر اعلی ہوں گے۔ ذرائع

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہونے پر وزارت اعلی کا منصب ایک بار پھر پرویز خٹک کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی اکثریت نے بھی اس فیصلے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

Pin It on Pinterest