پیر , جون 18 2018
Home / تازہ ترین (page 6)

تازہ ترین

یو م دفا ع کے مو قع پر پا کستان کا اہم شہر دھماکے سے لرز اٹھا،متعددشہید

اسلام آباد: یوم دفاع پاکستان کے دن دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، کوہلو کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں تین افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے دن دہشتگردوںکی مذموم کارروائی میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوہلو کے قریب بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق …

Read More »

پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر سپریم کورٹ کا نوٹس 

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کا نوٹس عدالت نے تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت سے رپورٹ طلب کر لی، تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال تقریباً ختم ہو چکا ہے: وکیل صوبائی حکومت سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے …

Read More »

ایم پی اے کوہاٹ ضیاءاللہ خان بنگش نے ہسپتال سٹاف کی درگت بنا ڈالی

تفصیلات کے مطابق ایک شہری کی کال پر ایم پی اے کوہاٹ ضیاءاللہ خان بنگش جب لیاقت میموریل ہسپتال پہنچے تو موقع پر موجود سٹاف کو کمرے میں سوتا ہوا اور اپنی ڈیوٹی سے غفلت پر پکڑ لیا۔اس کے علاوہ مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک پر ایم پی اے نے …

Read More »

ڈینگی پشاور سمیت 9اضلاع تک پھیل گیا، تعداد 3619تک پہنچ گئی

پشاور میں سب سے زیادہ 208مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مردان میں 5ٗ ایبٹ آباد 2ٗ نوشہرہ 3ٗ مانسہرہ 4ٗ ملاکنڈ 2ٗ ہری پور 2ٗ لوئر دیر 5اور بونیر کے 8مریضوں میں وائرس پایا گیا ہے ۔پشاورڈینگی نوشہرہ سمیت صوبے کے 9 اضلاع تک پھیل گیا ٗ …

Read More »

میانمار میں مسلمانوں پر تشدد بنگلہ دیش کا مسئلہ نہیں ہے، حسینہ واجد

روہنگیا میں مسلمانوں پر تشدد اور انسانیت کی تذلیل پر جہاں کئی ممالک یکجا ہونے کو تیارہیں وہی پر بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کا کہنا ہے کہ میانمار میں مسلمان پناہ گزینوں پر تشدد بنگلہ دیش حکومت کا مسئلہ نہیں ہے تاہم بنگلہ دیشی حکومت مزید پناہ گزینوں کو …

Read More »

Pin It on Pinterest