بدھ , اگست 15 2018
Home / تازہ ترین (page 5)

تازہ ترین

سوات،شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

(نیوز سرکل سے ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء)  سوات میں لڑکوں کی خواندگی کا تناسب 60فیصد جبکہ لڑکیوں کا صرف 40فیصد ہے سوات میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیم الف اعلان نے شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے …

Read More »

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے سکول داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا،مہم کے تحت نو لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں سال دوہزار سترہ داخلہ …

Read More »

ایم ڈی خیبر بینک نے اپنی بر طرفی کا فیصلہ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا 

پشاور(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) بینک آف خیبر کے سابق ایم ڈی شمس القیوم نے اپنی برطرفی کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی بینک آف خیبر شمس عبدالقیوم نے اپنی برطرفی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا …

Read More »

ریسکیو 1122خیبر پختونخوا مالی بحران کا شکار

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے قائم ادارہ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوامالی بحران کا شکار ہوگیا پشاور ٗ مردان ٗ نوشہرہ کے اہلکار گزشتہ تین ماہ جبکہ ڈی آئی خان ٗ سوات اور ایبٹ آباد کے اہلکار ایک ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں تنخواہ نہ ملنے پر اہلکاروں نے احتجاجاً …

Read More »

یونیورسٹٰی آف سوات کیلئے فراہم کردہ127 ملین روپے ایچ ای سی نے واپس مانگ لئے

سوات:(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 ستمبر2017ء)یونیورسٹٰی آف سوات کے فیز ون کے لئے فراہم کردہ127 ملین روپے ایچ ای سی نے واپس مانگ لئے سوات: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف سوات کی عمارت کے لئےگزشتہ سال 127 ملین روپے فراہم کئے تھے تاہم یونیورسٹی آف سوات کی جانب …

Read More »

ہندکو، پشتو اور اردو کے معروف اداکار افتخار قیصر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل

پشاور(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 ستمبر2017ء)ہندکو، پشتو اور اردو کے مشہور اداکار افتخار قیصر کو شدید علیل ہونے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل کردیا گیاہے ۔ہندکو،پشتو اور اردو کے مشہور اداکار افتخار قیصر کی طبیعت ناساز ہونے کے انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ڈاکٹروں کا …

Read More »

وزیراعلیٰ ہاوس میں سوئمنگ پول بنانےکافیصلہ واپس لےلیا

پشاور:(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 ستمبر2017ء)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاوس میں سوئمنگ پول بنانے کے حوالے سے ٹیندر جاری کیا تھا تاہم اس کے بعد اس معاملہ کو کئی پارٹیوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا لیکن آج کے پی …

Read More »

تحریک انصاف نہ چھوڑی ہے اور نہ ہی چھوڑونگی، عائشہ گلالئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت سے ناراض عائشہ گلا لئی کا کہنا ہے کہ صرف ایک شخص پارٹی نہیں بناتا اور تحریک انصاف کسی عمران نیازی کی جاگیر نہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ معزز جج صاحبان کے …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ایم ڈی خیبربینک کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 ستمبر2017ء)خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر بینک کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹانے سمیت …

Read More »

وزیراعلیٰ ہاوس میں سوئمنگ پول کی تعمیر کے لیے1کروڑ85لاکھ روپے مختص، ٹینڈر جاری 

پشاور:(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین-06 ستمبر-2017ء) خیبرپختوانخوا کے وزیراعلیٰ پرویز ختک کا وزیراعلیٰ ہاوس کو لائبریری بنانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک وزیراعلیٰ ہاوس میں لائبریری تو نہ بنا پائے ہاں البتہ سویمنگ پول ضرور بنےگا۔ وزیر اعلی خیرپختونخوا پرویز خٹک کو سویمنگ کا …

Read More »

Pin It on Pinterest