بدھ , اپریل 25 2018
Home / تازہ ترین (page 4)

تازہ ترین

بونیر پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

خیبر پختونخوا پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کیپلا کے زیر اہتمام بورڈ آف گورنر (بی او جی) کے خلاف مرکزی چوک سواڑی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ،ضلع بھر کے تمام کالجوں کے پروفیسرز ،لیکچررز اور ہزاروں طلباء نے مین شاہراہیں بلاک کردئیے ،نجکاری کا فیصلہ واپس نہیں لیاگیا،اپ گریڈیشن ،ٹیچنگ …

Read More »

پارا چنار میں 30 نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

کرم ایجنسی کے علاقہ پارا چنار میں 30 نادار جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرادی گئی ہیں، نئے جوڑوں میں جہیز کا سامان بھی تقسیم کردیا گیا۔ اجتماعی شادیوں کے حوالے سے گزشتہ روز مجلس علمائے اہل بیت پارا چنار کے دفتر می ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر مجلس علمائے …

Read More »

جعلی اسناد پر بھرتی 9 پولیس اہلکار برخاست

رنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) پشاور ہیڈ کوارٹر میں جعلی اسناد کے ذریعے بھرتی ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کو برخاست کردیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی اسرار الدین کو معلوم ہوا تھا کہ محکمہ میں چند اہلکار جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے بھرتی …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ،سن وی ڈونگ

سوات(خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا بر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے سوات میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایم این اے کی اہلیہ اور بیٹے میں ڈینگی بخارکی تشخیص،ہسپتال منتقل

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء)  خیبرپختونخواہ میں ڈینگی مچھربدستورقابوسے باہرہے، ڈینگی بخارسے مریضوں کی تعدادمیں مزید اضافہ ہوگیاہے،354مزید کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ایم این اے حامدالحق کی اہلیہ اور بیٹے میں بھی ڈینگی بخارکی تشخیص ہوئی ہے۔جس کے باعث …

Read More »

خیبر پختون خواہ میں تبدیلی کے نام پر عوامی حقوق کا مذاق اُ ڑیا جا رہا ہے،ریحام خان

ہنگو (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء)  سیاسی میدان سمیت ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔خیبر پختون خواہ میں تبدیلی کے نام پر عوامی حقوق کا مذاق اُ ڑیا جا رہا ہے ۔سی پیک منصوبے میں خیبر پختون خواہ کو بائی …

Read More »

خیبر پختونخوا نوکریوں سے نکالے گئی13 سابق ایڈیشنل سیشن ججز کو وکالت کا لائسنس دینے کی درخواست خارج 

پشاور (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء)  خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتظامی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیرمین سید زاہد جمال ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ پشاور ہائی کورٹ نے حال ھی میں نوکری سے نکالے گیے 13 سابق ایڈیشنل سیشن …

Read More »

 ڈیرن سمی نے پشتو زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

دبئی (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 ستمبر2017ء) ڈیرن سمی نے پشتو زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورہ ورلڈ الیون کیلئے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سمی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ڈیرن سمی ورلڈ الیون کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔دبئی میں …

Read More »

پشاور میں ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد انیس ہوگئی

 ڈینگی مچھرکے کاٹنے سے متاثر ہوکر مزید تین سو چون افراد ہسپتالوں میں پہنچنے ہیں جہاں ان کے خون میں ڈینگی وائرس کے تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کے مطاب پشاور کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں تاحال چارسوتیرہ مریض زیر علاج ہیں۔ پشاور کے کے ٹی ایچ ہسپتال ، لیڈی …

Read More »

پرویز خٹک نے سی پیک منصوبے کے متاثرین کو قانون کے مطابق معاوضہ دینے کی ہدایت کر دی

پشاور (تازہ ترین۔ 09 ستمبر2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سی پیک منصوبے کے متاثرین کو قانون کے مطابق معاوضہ دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ متاثرین کو کسی قسم شکایت کا موقع نہ ملے انہوں نے کہا ہے صوبائی حکومت میرٹ، شفافیت اور قانونی تقاضوں کو پورا …

Read More »

Pin It on Pinterest