پیر , جون 18 2018
Home / تازہ ترین (page 3)

تازہ ترین

کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی غیر متزلزل حمایت سے پاک فوج ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں کامیاب ہوئی اور کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »

کلثوم نواز کو حالت بگڑنے پر دوبارہ لندن ہسپتال منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو حالت بگڑجانے کے باعث دوبارہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کی طبعیت گزشتہ رات دوبارہ خراب ہوئی، جس کے بعد …

Read More »

اسحاق ڈار پر احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ سماعت شروع ہوئی توجج نے فرد جرم کے نکات پڑھ کر سنائے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انہوں نے اپنے …

Read More »

قیمتوں میں اضافے کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹماٹر بایئکاٹ مہم کا آغاز

ویب ڈیسک (27 ستمبر 2017) ٹماٹر کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف سوشل میڈیا صارفین نے ’ٹماٹر بائیکاٹ مہم‘ شروع کردی۔ ملک میں آج کل ٹماٹروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ کہیں ٹماٹر 200 روپے فی کلو پر فروخت ہورہا ہے تو کہیں اس سے بھی …

Read More »

محرم الحرام کے آخری چار روز پشاور کے ڈیڑھ سو سے زائد سکول بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور پولیس نے شہر کے ڈیڑھ سو سے زائد سکولوں کی انتظامیہ کو محرم الحرام کے آخری چار دن سکول بند رکھنے کی تاکید کی ہے۔سی سی پی او کی جانب سے محکمہ تعلیم کو بھیجی گئی سفارشات میں کہا گیا کہ اندرون شہر تمام راستے بند رکھنے کی وجہ …

Read More »

اثاثہ جات ریفرنس: وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ناجائز اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچ گئے۔اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس آمدن سے زائد اثاثوں کا ہے اور کیس میں سپریم کورٹ کی آبزرویشن کے مطابق اسحاق ڈار اور ان کے اہل خانہ کے 831 ملین روپے …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دائر کیے گئے تین نیب ریفرنسوں پر سماعت ملتوی ہو گئی، جس کے بعد عدالت میں …

Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں منشیات کی روک تھام کیلئے نیا بل پیش

پشاور۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں منشیات کی روک تھام کیلئے نیا قانون پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت وفاقی سطح پر قائم انٹی نارکاٹکس فورس اور پولیس کے اختیارات کم کرتے ہوئے صوبائی سطح پر انٹی نارکاٹکس ونگ قائم کیا جائے گا جو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ماتحت …

Read More »

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک:مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم …

Read More »

چکدرہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی ہاشم خان دو ساتھیوں سمیت قتل

چکدرہ (خبرونہ ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) سابق رکن صوبائی اسمبلی ہاشم خان کو چکدرہ پایان میں دو ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ چکدرہ پولیس کے مطابق ہاشم خان ساتھیوں سمیت گاڑی میں جا رہے تھے جب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کھول دی …

Read More »

Pin It on Pinterest