اتوار , جنوری 21 2018
Home / تازہ ترین (page 2)

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان: چلغوزے کے تاجروں کا انتظامیہ کے خلاف ڈھول کی تھاپ پر مظاہرہ

جنوبی وزیرستان کے احمد زئی وزیر قبیلے نے چلغوزے کے ٹرکوں کو چیک پوسٹوں پر روکنے کی بناء پر پولیٹیکل انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین نے ڈھول کی تھاپ پر اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ چلغوزے سے بھرے ان کے درجنوں ٹرک گزشتہ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

شمالی وزیرستان میں اتوار کی بجائے آج کو غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کرفیو کے دوران تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کیا گیا ہے جس کے باعث بنوں اور میرانشاہ جانے والے مسافر راستے …

Read More »

وزیر خارجہ خواجہ آصف 3 روزہ دورے پر امریکا روانہ

وزیر خارجہ خواجہ آصف تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی ذمہ داران سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک امریکا سفارتی دوروں کا شیڈول وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی …

Read More »

اداروں میں کام نہ کرنے والوں کو گھر کا راستہ دکھایا جائے۔ پرویزخٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاک فضائیہ کی فنی معاونت حاصل ہونے کے بعد سے ٹیوٹا خیبرپختونخوا کے فنی اداروں اور ووکیشنل انسٹی ٹیوٹس میں داخلوں کی بڑھتی ہوئی شرح،سیلف فنانس سکیم کے اجراء اور نادار بچوں کی مفت فنی تربیت کے پروگرام پر عمل درآمد کو خوش آئند قرار …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، پٹرول 2 روپے فی لیٹر مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔اسی طرح مٹی کا تیل 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے فی لیٹر …

Read More »

یوم عاشور، پشاور میں تمام جلوس حساس قرار، موبائل فون سروس معطل

پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے لیے موبائل سروس کی معطلی سمیت سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی سی پی پشاور کے مطابق کل پشاور میں عزاداروں کے جتنے بھی جلوس نکلیں گے انہیں حساس قرار دیا گیا ہے …

Read More »

قیدیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے مردان سنٹرل جیل میں سپیڈ لٹریسی پروگرام کا افتتاح

مردان کی مرکزی جیل میں محکمہ تعلیم اور ایک غیرسرکاری ادارے کے اشتراک سے قیدیوں کی تعلیم کے پروگرام کا افتتاح کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز مردان سنٹرل جیل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان، سیکرٹری داخلہ شکیل قادر اور …

Read More »

خیبرپختونخوا میں 11 ہزار افراد ایچ آئی وی ایڈز سے متاثر

پاکستان میں ایک لاکھ 32 ہزار افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام نے اقوام متحدہ کے تعاون سے ایک سروے کیا۔ اس سروے کے اعداد و شمار تاحال جاری نہیں کیے گئے تاہم ذرائع کے مطابق ایڈز …

Read More »

نئی امریکی پالیسی پاکستان کو جنوبی ایشیاء میں تنہا کرنے کےلئے نہیں: نیٹو

امریکی اور نیٹو افواج نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ خطے کی نئی پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس پالیسی کو جنوبی ایشیاء میں پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کے اقدام کے طور پر نہ دیکھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان خیالات …

Read More »

نواز شریف 3 اکتوبر کو دوبارہ ن لیگ کے ‘صدر’ منتحب ہوجائیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو باضابطہ طور پر دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کرنے کے لئے 2 اور 3 اکتوبر کو پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »