جمعہ , ستمبر 21 2018
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

بنوں: خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

بنوں (خبرونہ ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کی رہائشی خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش،ماں اور بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں بغیراپریشن کے5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہیں جن میں چار بیٹیاں اور …

Read More »

لوئرکرم ایجنسی میں چھ جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیے گئے

لوئر کرم ایجنسی کی انتظامیہ نے جعلی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے چھ جعلی ڈاکٹروں کو گرفتار جبکہ دو لیڈی ڈاکٹروں کے کلینکس بند کرا دیے۔ انتظامیہ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ طارق حسن نے غیرمعیاری اور غیرلائسنس یافتہ ادویہ فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 میڈیکل سٹورز …

Read More »

ایسا بیان دشمن دیتا ہے۔۔۔۔؟ میجر جنرل آصف غفور نے بڑی بات کہہ ڈالی

خبرونہ ڈاٹ کام : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے ترجمان پاک فوج کے معیشت سے متعلق بیان پر ردعمل کے حوالے سے ڈی جی آئی …

Read More »

یہ تو ہونا ہی تھا،احسن اقبال کے بیان کے بعد فوج حرکت میں آگئی

خبرونہ ڈاٹ کام : پاک فوج کے ترجمان ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے آج اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی …

Read More »

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے کوئی اڈے نہیں،آئی جی پی

بنوں (خبرونہ ڈاٹ کام ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ بیرونی حالات سے ہمیں دہشت گردی کے خدشات ہیں، خیبر پختونخوا کے اندر دہشت گردی کے کوئی اڈے نہیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے پولیس کو دس گناہ زیادہ تیار …

Read More »

دیر بالا،کالجوں کے مجوزہ نجکاری،دوسرے روز بھی طلباء کا احتجاج

دیر(خبرونہ ڈاٹ کام ) دیر بالا میں سرکاری کالجوں کے مجوزہ نجکاری کے خلاف دوسرے روز بھی طلباء کا احتجاج جاری رہا، گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی کے سینکڑوں طلباء نے احتجاجی واک کرتے ہوئے دیر پشاور شاہراہ کو ھرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا اور پرائیویٹائزیشن نامنظور کے نعرے …

Read More »

شمالی وزیرستان رزمک میں چار روز سے کرفیو،علاقہ مکین سراپا احتجاج

بنوں(خبرونہ ڈاٹ کام) بنوں میں شمالی وزیرستان سب ڈویژن رزمک کے مکینوں نے علاقہ میں کرفیوں کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین نے کہا کہ گھروں سے بے دخل کرانے اور آپریشن ضرب غضب کے بعد کرفیو کیا معنی رکھتی ہے،کرفیوں …

Read More »

بونیر میں سکول وین کو حادثہ، 3 طالبات جاں بحق، 14 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سکول کی طالبات کولے جانے والی وین بریک فیل ہونے کے باعث دکانوں سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 3 طالبات جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت 14 طالبات زخمی ہوگئیں۔ نمائندہ ٹی این این کے مطابق بونیرمیں ایک وین نجی گرلز اسکول کی طالبات کو …

Read More »

فاٹا اصلاحات: پشاور میں قبائلی جرگہ و قومی کانفرنس جاری

جمعیت علماء اسلام (س) کے زیراہتمام پشاور حیات آباد میں فاٹا اصلاحات اور انضمام کے حوالے سے قبائیلی جرگہ وقومی کانفرنس شروع ہوگیا ہے۔ قبائلی جرگہ و قومی کانفرنس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں اور قبائیلی مشران شریک ہیں جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ …

Read More »

نوازشریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف ایک مرتبہ پھر بلامقابلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہوگئے، جس کا حتمی نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے …

Read More »

Pin It on Pinterest