بدھ , جنوری 24 2018
Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

گرفتار ملزم زینب سمیت آٹھ بچیوں کا قاتل ہے، ڈی این اے رپورٹ

زینب قتل کیس میں گرفتار مبینہ ملزم عمران علی کے ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت ہو گیا کہ وہی زینت سمیت 8 بچیوں کے قتل میں ملوث ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملزم عمران علی کو اسپیشل برانچ کی مدد سے گرفتار کیا گیا جسے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف …

Read More »

پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے سوئٹزرلینڈ و صوبائی حکومت کے درمیان معاہدہ

سوئٹزرلینڈ کی حکومت خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں دو سال کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں صوبائی حکومت کے ساتھ مالی اعانت کرے گی۔ اس سلسلے میں سوئٹزرلینڈ حکومت کے امدادی ادارے ایس ڈی سی اور خیبرپختونخوا حکومت نے دو اضلاع میں پینے کے صاف …

Read More »

صوبائی اسمبلی کیلئے چترال کی نشست کم  کرنے کیخلاف قرارداد جمع

صوبائی اسمبلی کیلئے چترال کی نشست کم کرنے کے فیصلے کیخلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر دی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان کی جانب سے جمع کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ حالیہ مردم شماری کے نتیجے میں ضلع کی دو نشستوں سے …

Read More »

24 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقاد

قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں 24 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں فاٹا اور خیبر پختونخوا کی 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر خیبرایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ خالد محمود کا کہنا تھا کہ 4 فروری …

Read More »

پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا باقاعدہ اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے شارجہ میں ہونے والے 13 میچز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق شارجہ میں ہونے والے ویک ڈے سنگل میچ کیلیے نارتھ سٹینڈ کی ٹکٹ 20 درہم ہوگی، ایسٹ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں روٹا ویکسین متعارف کر دی گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں ایک نئی ویکسین متعارف کروائی ہے۔ پشاور کے ایک نجی ہوٹل میں سیکرٹری ہیلتھ عابد مجید نے روٹا نامی ویکسین کا افتتاح کیا۔ روٹا قے اور دست کیخلاف بچوں کی قوت مدافعت میں اضافے کا باعث بنے گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب …

Read More »

مقامی پیر کے ہاں سے خناق کی وباء پھیلی۔ کوہاٹ انتظامیہ

کوہاٹ کے علاقے غلام بانڈہ میں خناق کی وباء پھیل گئی جس کی وجہ سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد متاثر ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق وباء مقامی پیر کے ہاں سے پھیلی جہاں لوگ بچوں کو دم درود کیلئے لاتے تھے۔ ڈپٹی کمشنر خالد الیاس کے مطابق …

Read More »

شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 18 کروڑ روپے جاری

قدرتی آفات کیلئے قبائلی علاقوں کے انتظامی ادارے ایف ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 18 کروڑ جاری کر دیے۔ ایف ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق یہ فنڈز ماہ ستمبر کی قسط کے تحت جاری کیے گئے جہاں متاثرہ خاندانوں کو زونگ سم کے ذریعے 12، …

Read More »

زینب کا قاتل گرفتار، پولیس کا دعویٰ

لاہور پولیس نے زینب قتل کیس کے اہم ملزم عمران کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے 7 سالہ زینب کے قتل کے شبہ میں ملزم عمران کو پہلے بھی حراست میں لیا تھا لیکن پھر بچی کے رشتے داروں کے کہنے پر اسے چھوڑ دیا …

Read More »

‘ہاں میں نے پرنسپل کو قتل کیا، اپنے کئے پر پشیمان ہوں’

ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نجی کالج کے پرنسپل کو قتل کرنے کے بعد رنگے ہاتھوں گرفتار طالب علم فہیم شاہ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ فہیم شاہ کو آج سخت سکیورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ عطاء اللہ خان کی عدالت میں پیش …

Read More »